Hakeem Amjad Hashmi786

Hakeem Amjad Hashmi786 &


Whatsapp+923004468818

17/12/2025

*دمہ کا انتہائی موثر علاج*
*دمہ کسی بھی قسم کا ھو*
*بانس* کے رگڑے ہوئے پتوں سے ختم ہوسکتا ھے اور یہ عمل صرف آٹھ دن کا ھے مریض کو پہلے دن سے افاقہ ہوتا ھے۔
بانس کا مربع بھی صبح شام کھانے سے تیز ترین افاقہ ہوتا ھے نہایت لذیذ بھی ہوتا ھے۔ مرض کی کیفیت کے مطابق کسی مستند طبیب کے مشورے سےدو چار ہفتے استعمال کرلیں
سانس ، الرجی، و دمہ کے مریضوں کو یہ ضرور ضرور استعمال کروائیں
بانس کا مربع اور بانس امراض پھیپھڑا میں اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ھے اور یہ نسخہ بارھا آزمودہ ھے حتی کہ دمہ کا جڑ سے خاتمہ کرتا ھے۔
دمہ بے شک 30 سال پرانا ہی کیوں نہ ھو۔۔۔۔۔
پرانی سے پرانی کھانسی کا بھی خاتمہ کرتا ھے۔
حکیم محمد امجد ھاشمی

Address

Umar Street
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Amjad Hashmi786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share