Pure Oceanic - ek nayee zindagi har din

Pure Oceanic - ek nayee zindagi har din Pak Shine ( Bottle Drinking Water )

10/07/2026

14/06/2026
COMING SOON   .............
04/06/2026

COMING SOON .............

دو لڑکے ایک دوسرے کے برابر ریڑھیاں لگا کر مچھلیاں فروخت کر رہے تھے، ایک گاہک آیا اور پہلی ریڑھی سے پوچھا کیا ریٹ ہے؟ اُس...
09/05/2024

دو لڑکے ایک دوسرے کے برابر ریڑھیاں لگا کر مچھلیاں فروخت کر رہے تھے، ایک گاہک آیا اور پہلی ریڑھی سے پوچھا کیا ریٹ ہے؟ اُس نے کہا سو روپے کلو!
گاہک نے دوسری ریڑھی کی طرف دیکھا، بظاہر اُسے دونوں کی مچھلیاں یکساں لگیں، پھر بھی اُس نے دوسرے سے پوچھ لیا کہ کیا ریٹ ہے؟ دوسرے لڑکے نے کہا 5 سو روپے کلو!
گاہک نے حیرت سے پوچھا تم اتنی مہنگی کیوں فروخت کر رہے ہو؟ لڑکے نے کہا جناب اگرچہ دیکھنے میں ایک ہی طرح کی نظر آتی ہیں مگر میری مچھلیاں بہت الگ ہیں، میری مچھلی کھانے سے کھانے والا ذہین اور عقلمند ہو جاتا ہے!
گاہک نے سوچا آزمانے میں کیا حرج ہے۔۔۔ اُس نے 5 سو روپے دے کر ایک کلو مچھلی خرید لی!

اگلے دن وہ صبح اُٹھا تو اگرچہ اُسے اپنی عقل و ذہانت میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا لیکن پھر بھی اُس نے وہی مچھلی دوبارہ، سہ بارہ حتیٰ کہ چوتھے دن بھی خرید لی لیکن عقل و ذہانت وہاں کی وہاں ہی رہی۔۔۔ اُسے لگا کہ لڑکا اُسے چونا لگا رہا ہے، وہ غصے میں اُس مچھلی والے کے پاس گیا اور کہا تم مجھے بے وقوف بنا رہے ہو، مہنگی مچھلی بیچ رہے ہو جبکہ میری عقل و ذہانت تو ویسی کی ویسی ہی ہے!
لڑکے نے کہا نہیں جناب آپ کی عقل و ذہانت واقعی زیادہ ہو گئی ہے، اب دیکھیں ناں، صرف چار دن ہی آپ نے میری مچھلی کھائی ہے اور آپ کو پتہ چل گیا کہ مَیں آپ کو بے وقوف بنا رہا ہوں جبکہ میری مچھلی کھانے سے پہلے آپ کو یہ خیال نہیں آیا، آپ سوچیں اگر آپ ایک دو مہینے لگاتار میری مچھلی کھا لیں گے تو آپ کی عقل و ذہانت کہاں سے کہاں اور کس قدر زیادہ ہو جائے گی؟
گاہک نے سوچا واقعی یہ تو مَیں نے سوچا ہی نہ تھا اور کہا اچھا ایک کلو تول دو!

اگرچہ ہماری اکثریت کو بھی اب یہ پتہ چل گیا ہے کہ کون کون اُن کو بے وقوف بنا رہا ہے لیکن ہم دوبارہ سے اُن کی چرب زبانی میں مُبتلا ہو کر مزید بے وقوف بننے کے لئے آمادہ ہو جاتے ہیں۔

Copied Post

Address

Chabeel Adda GT Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pure Oceanic - ek nayee zindagi har din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pure Oceanic - ek nayee zindagi har din:

Shortcuts

Share