Madani Marriage Bureau

Madani Marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madani Marriage Bureau, Consulting Agency, Bahria Town Lahore, Lahore.

🌍 Worldwide Marriage Bureau | Muslim Matrimony & Professional Matchmaking Services | Verified Profiles | Serious Marriage Proposals | Overseas Pakistani Rishta | Trusted by Families Worldwide

Madanimarriage.com

مختصر تعارف27 سالہ، غیر شادی شدہ، 5'9" قد کے MBBS ڈاکٹر، فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے راجپوت خاندان سے ہیں۔ اس وقت Medic...
29/08/2026

مختصر تعارف

27 سالہ، غیر شادی شدہ، 5'9" قد کے MBBS ڈاکٹر، فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے راجپوت خاندان سے ہیں۔ اس وقت Medical Officer (MO) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور MRCP کی تیاری جاری ہے۔ والد خود MRCP میڈیکل اسپیشلسٹ اور Internal Medicine Consultant ہیں جبکہ والدہ Grade 19 Associate Professor of Economics ہیں۔ خاندان میں دو بہنیں اور ایک بھائی ہیں، جن میں تمام کا تعلق میڈیکل/تعلیمی شعبے سے ہے۔

رشتے کے لیے ترجیح: غیر شادی شدہ، تعلیم یافتہ اور پروفیشنل ڈگری رکھنے والی لڑکی، ڈاکٹر کو ترجیح، سنی مسلمان ہو۔ ذات کی کوئی خاص پابندی نہیں۔

---

🌸 MATRIMONIAL PROFILE — MALE DOCTOR

👤 Personal Information

Name: XYZ
Gender: Male
Age: 27 Years
Height: 5'9"
Complexion: Fair
Marital Status: Single / Never Married
Religion: Islam
Sect: Sunni
Caste: Rajpoot
Languages: Urdu & Punjabi

🎓 Education & Professional Details

Qualification: MBBS
Current Position: Medical Officer (MO)
Further Studies: Preparing for MRCP

👨‍👩‍👧‍👦 Family Background

Father: Doctor & Medical Specialist (MRCP)
Profession: Internal Medicine Consultant at a private hospital + Private Practice

Mother: Associate Professor of Economics
Institution: Public Sector College
Grade: 19

Siblings: 3

Sister: Doctor, preparing to start House Job

Brother: MBBS Student, 3rd Year

Sister: MBBS Student, 3rd Year

🏡 Residence Details

Current City: Faisalabad
Residence: Own House
Home Town: Faisalabad

The family is educated, professionally established and respectable.

💍 Partner Requirements

Marital Status: Single / Never Married
Education: Professional Degree Holder
Preferred Profession: Doctor preferred
Religion: Islam
Sect: Sunni
Caste: Any
Family: Educated, respectable and well-mannered

Preference: A professionally qualified and educated girl from a respectable family, preferably a doctor, with compatible values and a good family background.

+923204402940
[email protected]

بیوی ہو تو ایسی💗ایک بادشاہ محل کی چھت پر ٹہلنے چلا گیا۔ ٹہلتے ٹہلتے اسکی نظر محل کے نزدیک گھر کی چھت پر پڑی جس پر ایک بہ...
28/08/2026

بیوی ہو تو ایسی💗

ایک بادشاہ محل کی چھت پر ٹہلنے چلا گیا۔ ٹہلتے ٹہلتے اسکی نظر محل کے نزدیک گھر کی چھت پر پڑی جس پر ایک بہت خوبصورت عورت کپڑے سوکھا رہی تھی۔
بادشاہ نے اپنی ایک باندی کو بلا کر پوچھا: کس کی بیوی ہے یہ؟
باندی نے کہا: بادشاہ سلامت یہ آپ کےغلام فیروز کی بیوی ہے۔
بادشاہ نیچے اترا ، بادشاہ پر اس عورت کے حسن وجمال کا سحر سا چھا گیا تھا۔
اس نے فیروز کو بلایا۔
فیروز حاضر ہوا تو بادشاہ نے کہا : فیروز ہمارا ایک کام ہے۔ ہمارا یہ خط فلاں ملک کے بادشاہ کو دے آو اور اسکا جواب بھی ان سے لے آنا۔
فیروز: اس خط کو لے کر گھر واپس آ گیا خط کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ دیا، سفر کا سامان تیار کیا، رات گھر میں گزاری اور صبح منزل مقصود پر روانہ ہو گیا اس بات سے لاعلم کہ بادشاہ نے اس کے ساتھ کیا چال چلی ہے۔
ادھر فیروز جیسے ہی نظروں سے اوجھل ہوا بادشاہ چپکے سے فیروز کے گھر پہنچا اور آہستہ سے فیروز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
فیروز کی بیوی نےپوچھا کون ہے؟
بادشاہ نے کہا: میں بادشاہ ہوں تمہارے شوہر کا مالک۔
تواس نے دروازہ کھولا۔ بادشاہ اندر آ کر بیٹھ گیا۔
فیروز کی بیوی نے حیران ہو کر کہا: آج بادشاہ سلامت یہاں ہمارے غریب خانے میں۔
بادشاہ نے کہا : میں یہاں مہمان بن کر آیا ہوں۔
فیروز کی بیوی نےبادشاہ کا مطلب سمجھ کر کہا: میں اللہ پاک کی پناہ چاہتی ہوں آپکے اس طرح آنے سے جس میں مجھے کوئی خیر نظر نہیں آ رہی۔
بادشاہ نے غصے میں کہا: اے لڑکی کیا کہہ رہی ہو تم ؟ شاید تم نے مجھے پہچانا نہیں میں بادشاہ ہوں تمہارے شوہر کا مالک۔
فیروز کی بیوی نے کہا: بادشاہ سلامت میں جانتی ہوں کہ آپ ہی بادشاہ ہیں لیکن بزرگ کہہ گئے ہیں
شیر کو اگرچہ جتنی بھی تیز بھوک لگی ہو لیکن وہ مردار تو نہیں کھانا شروع کر دیتا
اور کہا: بادشاہ سلامت تم اس کٹورے میں پانی پینے آ گئے ہو جس میں تمہارے کتے نے پانی پیا ہے۔
بادشاہ اس عورت کی باتوں سے بڑا شرمسار ہوا اور اسکو چھوڑ کر واپس چلا گیا لیکن اپنی کوٸ چیز وہیں پر بھول گیا ۔
یہ سب تو بادشاہ کی طرف سے ہوا۔
فیروز کو راستے میں یاد آیا کہ جو خط بادشاہ نے اسے دیا تھا وہ تو گھر پر ہی چھوڑ آیا ہے اس نے گھوڑے کو تیزی سے واپس موڑا اور اپنے گھر کی طرف لپکا۔ فیروز اپنے گھر پہنچا تو تکیے کے نیچے سے خط نکالتے وقت اسکی نظر پلنگ پر پڑی اس چیز پر پڑی جو بادشاہ جلدی میں بھول گیا تھا۔
فیروز کا سر چکرا کر رہے گیا اور وہ سمجھ گیا کہ بادشاہ نے اس کو سفر پر صرف اس لیئے بیھجا تاکہ وہ اپنا مطلب پورا کر سکے۔ فیروز کسی کو کچھ بتائے بغیر چپ چاپ گھر سے نکلا۔ خط لے کر وہ چل پڑا اور کام ختم کرنے کے بعد بادشاہ کے پاس واپس آیا تو بادشاہ نے انعام کے طور پر اسے سو ١٠٠ دینار دیئے۔ فیروز دینار لے کر بازار گیا اور عورتوں کے استعمال کے قیمتی کپڑے اور کچھ تحائف بھی خرید دئیے۔ گھر پہنچ کر بیوی کو سلام کیا اور کہا چلو تمہارے میکے چلتے ہیں۔
بیوی نے پوچھا: یہ کیا ہے؟
کہا: بادشاہ نے انعام دیا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ پہن کر اپنے گھر والوں کو بھی دکھاو۔
بیوی : جیسے آپ چاہئیں، بیوی تیار ہوئی اور اپنے والدین کے گھر اپنے شوہر کے ساتھ روانہ ہوئی داماد اور بیٹی اور انکے لائے لائے گے تحائف کو دیکھ کر وہ لوگ بہت خوش ہوئے۔
فیروز بیوی کو چھوڑ کر واپس آ گیا اور ایک مہینہ گزرنے کے باوجود نہ بیوی کا پوچھا اور نہ اسکو واپس بلایا۔
پھر کچھ دن بعد اس کی زوجی کے بھاٸ اس سے ملنے آئے اور اس سے پوچھا: فیروز آپ ہمیں ہماری بہن سے غصے اور ناراضگی کی وجہ بتائیں یا پھر ہم آپکو قاضی کے سامنے پیش کریں گئے۔
تو اس نے کہا: اگر تم چاہو تو کر لو لیکن میرے ذمے اسکا ایسا کوئی حق باقی نہیں جو میں نےادا نہ کیا ہو۔
وہ لوگ اپنا کیس قاضی کے پاس لے گئے تو قاضی نے فیروز کو بلایا۔
قاضی اس وقت بادشاہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ لڑکی کے بھائیوں نے کہا: اللّٰه پاک بادشاہ سلامت اور قاضی القضاہ کو قائم و دائم رکھے۔ قاضی صاحب ہم نے ایک سر سبز باغ، درخت پھلوں سے بھرے ہوئے اور ساتھ میں میٹھے پانی کا کنواں اس شخص کے حوالے میں دیا۔ تو اس شخص نے ہمارا باغ اجاڑ دیا سارے پھل کھا لیئے، درخت کاٹ لئیے اور کنویں کو خراب کر کے بند کردیا۔
قاضی فیروز کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا: ہاں تو لڑکے تم کیا کہتے ہو اس بارے میں؟
فیروز نے کہا: قاضی صاحب جو باغ مجھے دیا گیا تھا وہ اس سے بہتر حالت میں نے انہیں واپس کیا ہے۔
قاضی نے پوچھا: کیا اس نے باغ تمھارے حوالے ویسی ہی حالت واپس کیا ہے جیسے پہلے تھا؟
انہوں نے کہا : ہاں ویسے ہی حالت میں واپس کیا ہے لیکن ہم اس سے باغ واپس کرنے کی وجہ پوچھنا چاہتے ہیں۔
قاضی: ہاں فیروز تم کیا کہنا چاہتے ہو اس بارے؟
فیروز نے کہا: قاضی صاحب میں باغ کسی بغض یا نفرت کی وجہ سے نہیں چھوڑا بلکہ اسلیئے چھوڑا کہ ایک دن میں باغ میں آیا تو اس میں، میں نے شیر کے پنجوں کے نشان دیکھے تو مجھے خوف ہوا کہ شیر مجھے کھا جائے گا اسلیئے شیر کے اکرام کی وجہ سے میں نے باغ میں جانا بند کردیا۔
بادشاہ جو ٹیک لگائے یہ سب کچھ سن رہا تھا، اور اٹھ کر بیٹھ گیا اور کہا۔ فیروز اپنے باغ کی طرف امن اور مطمئن ہو کر جاو۔ واللہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شیر تمھارے باغ آیا تھا لیکن وہ وہاں پر نہ تو کوئی اثر چھوڑ سکا ، نہ کوئی پتا توڑ سکا اور نہ ہی کوئی پھل کھا سکا وہ وہاں پر تھوڑی دیر رہا اور مایوس ہو کر لوٹ گیا اور خدا کی قسم میں نے کبھی تمھارے جیسے باغ کے گرد لگے مظبوط دیواریں نہیں دیکھیں۔
تو فیروز اپنے گھر لوٹ آیا اور اپنی بیوی کو بھی واپس لے لیا۔ نہ تو قاضی کو پتہ چلا اور نہ ہی کسی اور کو کہ ماجرا کیا تھا!!!
کیا خوب بہتر ہے اپنے اہل وعیال کے راز چھپانا تا کہ لوگوں کو پتہ نہ چلے
اپنے گھروں کے بھید کسی پر ظاہر نہ ہونے دیں وہ شخص بڑا بدنصیب ھے جو گھر کی راز کی باتیں دوسروں سے شٸر کرتا/ کرتی ھے*
اللہ پاک اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ تمام مسلمز کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آپکو، آپ کے اہل وعیال کو اور آپکے مال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین

جو اپنے گھر کی باتیں باہر نہیں جانے دیتے، وہی لوگ سکون پاتے ہیں۔ متفق؟ 👇
Translation: Those who don't let their home matters go public are the ones who find peace. Agree? 👇

#وفاداری #حیا #عزت #اعتماد #وفا #اخلاق #نصیحت

26/08/2026

دیکھیں ۔۔۔۔کیسا لگا ۔۔۔؟

A day of unity and love. Sending prayers to all who celebrate the Prophet's birth today. 🕌🌙

Translation: ملايين الربيع المحمدي في يوم المولد النبوي - ١٢ ربيع الأول ١٤٤٨ هـ
Translation: Millions celebrating the Prophetic Spring on the day of the Prophet's Birthday - 12 Rabi-ul-Awwal 1448 AH



*مختصر تعارف* 50 سالہ، بیوہ، 5'10" قد کے سنی شیخ خاندان سے تعلق رکھنے والے لاہور کے کاروباری فرد۔ انہوں نے B.Sc. گورنمنٹ...
25/08/2026

*مختصر تعارف*

50 سالہ، بیوہ، 5'10" قد کے سنی شیخ خاندان سے تعلق رکھنے والے لاہور کے کاروباری فرد۔ انہوں نے B.Sc. گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے کیا ہے اور کاروبار سے ماہانہ تقریباً 6 سے 10 لاکھ روپے آمدنی ہے۔ لاہور کے DHA میں اپنے 1 کنال گھر میں رہائش پذیر ہیں اور داڑھی رکھتے ہیں۔ ان کے 3 بچے، ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ دو بھائی کینیڈا میں مقیم اور شادی شدہ ہیں۔

رشتے کے لیے ترجیح: عمر 35 سے 40 سال، مطلقہ یا بیوہ، غیر ملازمت پیشہ خاتون، متوسط طبقے کے شریف و باوقار خاندان سے، ترجیحاً لاہور سے۔ ذات کی پابندی نہیں، تاہم شیخ خاندان کو ترجیح دی جائے گی۔

---

*🌸 MATRIMONIAL PROFILE — MALE*

*👤 Personal Information*

Gender: Male
Age: 50 Years
Date of Birth: 4 November 1975
Marital Status: Widower
Height: 5'10"
Weight: 90 kg
Complexion: Fair
Disability: None
Nationality: Pakistani

🎓 *Education*

Qualification: B.Sc.
Institution: Government College University (GCU), Lahore

💼 *Professional & Financial Details*

Profession: Businessman
Monthly Income: Approximately PKR 6–10 Lakh
Source of Income: Business

*🕌 Religious Details*

Religion: Islam
Sect: Sunni
Caste: Sheikh
Beard: Yes
Languages: Urdu & Punjabi

*👨‍👩‍👧‍👦 Family Details*

Father: Late
Mother: Housewife

*Children:* 3

1 Daughter

2 Sons

Siblings: 2 Brothers

Both brothers are married and settled in Canada.

*🏡 Residence & Property*

Current City: Lahore
Area: DHA, Lahore
House: Own
House Size: 1 Kanal
Other Properties: Yes

*💍 Partner Requirements*

Age: 35–40 Years
Marital Status: Divorced or Widow
Employment: Preferably Non-Working / Homemaker
Education: Any
Caste: Any — Sheikh preferred
Sect: Any
Family Background: Respectable, decent and middle-class family
City: Lahore preferred
Country: Pakistan

Preference: A mature, well-mannered and family-oriented lady who values respect, understanding and family life, and is comfortable with the responsibilities and realities of a second marriage.

03204402940

ایک نئے سفر کی شروعات ✨ سائرہ کے لیے ایک نیک اور سمجھدار جیون ساتھی کی تلاش۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی سنجیدہ ہے تو...
19/08/2026

ایک نئے سفر کی شروعات ✨ سائرہ کے لیے ایک نیک اور سمجھدار جیون ساتھی کی تلاش۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی سنجیدہ ہے تو رابطہ کریں۔

مختصر تعارف

سائرہ، عمر 28 سال، قد 5'6"، غیر شادی شدہ اور لاہور سے تعلق رکھنے والی تعلیم یافتہ بیٹی۔ انہوں نے B.A کے ساتھ Beautician Course & Training بھی مکمل کی ہے۔ خاندان لاہور میں اپنے 7 مرلہ دو منزلہ گھر میں مقیم ہے۔ مذہب اسلام اور مسلک سنی ہے، جبکہ تعلق راجپوت چیمبہ برادری سے ہے۔

رشتے کے لیے ترجیح: عمر 30 سے 32 سال، لاہور سے تعلق رکھنے والا، اپنا کاروبار رکھنے والا اور اچھے و باوقار خاندان سے تعلق رکھنے والا امیدوار۔ ذات کی کوئی خاص پابندی نہیں۔
The start of a new journey ✨ Looking for a righteous and understanding life partner for Saira. If you or your family are serious, please get in touch.

---

*🌸 MATRIMONIAL PROFILE — FEMALE*

*👤 Personal Information*

Name: Saira Qurban
Gender: Female
Date of Birth: 16 August 1998
Age: 28 Years
Marital Status: Single / Never Married
Height: 5'6"
Complexion: Fair

*🎓 Education & Skills*

Qualification: B.A.
Additional Training: Beautician Course & Professional Training

*💼 Business Details*

Business: Own Family's Footwear / Shoe Business
Business Type: Footwear & Shoe Shop
Business Status: Independently Managed Family/Personal Business
Location: Lahore

*🕌 Religious Details*

Religion: Islam
Sect: Sunni
Caste: Rajpoot Cheembay

*🏡 Residence & Property*

Current City: Lahore
House: Own
House Size: 7 Marla
House Type: Double-Storey

*👨‍👩‍👧‍👦 Family Details*

Siblings: 4

Brothers: 3

Sister: 1

The family is respectable and settled, with their own residence and business background.

*💍 Partner Requirements*

Age: 30–32 Years
Marital Status: Preferably Single / Never Married
City: Lahore
Caste: Any
Profession: Own Business / Established Business Preferred
Family: Respectable, decent and well-settled family

Preference: Candidate should preferably be an established businessman with his own business, as the family also has an established business background.

[email protected]
03204402940



🌸 مختصر تعارفسعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم 33 سالہ، غیر شادی شدہ، تعلیم یافتہ اور کامیاب کاروباری نوجوان۔ ACCA کی تعلیم...
15/08/2026

🌸 مختصر تعارف

سعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم 33 سالہ، غیر شادی شدہ، تعلیم یافتہ اور کامیاب کاروباری نوجوان۔ ACCA کی تعلیم مکمل کر چکے ہیں اور اپنی Logistics Company کے Founder & Owner ہیں۔ کشمیر ی راجپوت خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک تعلیم یافتہ، باوقار اور خوشحال خاندانی پس منظر کے حامل ہیں۔ دین، سادگی، باہمی احترام اور خاندانی اقدار کو اہمیت دیتے ہیں اور ایک نیک، تعلیم یافتہ اور خاندانی مزاج رکھنے والی شریکِ حیات کے خواہاں ہیں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🇵🇰 Premium Matrimonial Profile

👤 Personal Information

🔹 Name: Maaz

🔹 Gender: Male

🔹 Date of Birth: 11 October 1992

🔹 Height: 5'11"

🔹 Marital Status: Never Married

🔹 Caste: Kashmiri Rajpoot

🔹 Sect: Sunni Muslim

🔹 Nationality: Pakistani

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🎓 Educational & Professional Details

🔹 Qualification: ACCA

🔹 Profession: Founder & Owner – Logistics Company

🔹 Monthly Income: Respectable

An ambitious and professionally established businessman with his own logistics company in Saudi Arabia.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

👨‍👩‍👦 Family Background

Belongs to a respectable, educated, and well-established family.

🔹 Father: Retired Managing Director

🔹 Mother: Homemaker

🔹 Brother: 1 – Married, Mechanical Engineer

🔹 Sister: 1 – Married and settled in the UK

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🏡 Residence Details

🔹 Current Residence: Dammam Al Iskan, Saudi Arabia

🔹 Permanent Address: Islamabad, Pakistan

🔹 Nationality: Pakistani

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🕌 Religious & Personal Values

A practicing Muslim who values faith, honesty, simplicity, and strong family relationships.

He believes in building a marriage based on mutual respect, sincerity, understanding, trust, and emotional compatibility. He has a balanced and responsible approach toward family and professional life.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

💍 Looking For

Seeking a kind-hearted, intelligent, well-educated and well-mannered girl from a respectable family.

🔹 Education: Well-Educated

🔹 Personality: Kind, sincere, humble and understanding

🔹 Family Values: Strong moral and family-oriented values

🔹 Lifestyle: Simple, respectful and balanced

🔹 Preferred Location: Khobar, Dammam or Riyadh

Preference will be given to a family that values deen, good character, mutual respect and strong family relationships.

🌷 A professionally established ACCA-qualified businessman, based in Dammam, Saudi Arabia, seeking a sincere, educated and family-oriented life partner from a respectable family.

Finding the right soul is a beautiful journey. ✨ Meet a wonderful 27-year-old soul from Lahore looking for her life part...
12/08/2026

Finding the right soul is a beautiful journey. ✨ Meet a wonderful 27-year-old soul from Lahore looking for her life partner. May the best find their way to each other! 🤍

زندگی کے سفر میں ایک ہم سفر کی تلاش، لاہور سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ لڑکی کے لیے مناسب رشتہ مطلوب ہے۔

🌸 مختصر تعارف

لاہور کینٹ کے معزز خاندان سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ تعلیم یافتہ اور پروفیشنل لڑکی۔ انہوں نے BSCS میں Gold Medal حاصل کیا اور اس وقت ایک معروف سافٹ ویئر ہاؤس میں بطور Software Engineer (QA) خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ازدواجی حیثیت Nikah Break ہے۔ ان کے لیے ایک تعلیم یافتہ، باوقار اور مستحکم خاندان سے تعلق رکھنے والا مناسب رشتہ مطلوب ہے۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🇵🇰 Premium Matrimonial Profile

👤 Personal Information

🔹 Gender: Female

🔹 Age: 27 Years

🔹 Height: 5'4"

🔹 Marital Status: Nikah Break

🔹 Caste: Yousafzai

🔹 City: Lahore

🔹 Residence: Shami Road, Lahore Cantt

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🎓 Education

🔹 Qualification: BS Computer Science (BSCS)

🔹 University: South Asia University

🔹 Graduation Year: 2023

🔹 Academic Achievement: Gold Medalist

A highly educated and academically accomplished individual with a strong background in Computer Science.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

💼 Professional Details

🔹 Profession: Software Engineer (QA)

🔹 Workplace: Software House

🔹 Income: Alhamdulillah, good income

She is professionally established, career-oriented, and committed to continuous growth in the field of technology.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

👨‍👩‍👧 Family Background

🔹 Father: Employee at MES

🔹 Mother: Late

🔹 Siblings: 1 Brother & 1 Sister

🔹 Married Siblings: Both married

The candidate belongs to a respectable and decent family with strong professional and educational values.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🏡 Residence

🔹 Current Residence: Shami Road, Lahore Cantt

🔹 City: Lahore

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

💍 Looking For

Seeking a suitable life partner with the following preferences:

🔹 Age: 28–32 Years

🔹 Marital Status: Single or Nikah Break

🔹 Education: Master’s Degree preferred

🔹 Caste: Any, except Arain and Sheikh

🔹 Residence: Own House preferred

🔹 Family Background: Educated, respectable, settled, and well-mannered

🌷 A highly educated Gold Medalist and professionally established Software Engineer from Lahore Cantt, seeking an educated, well-settled and respectable life partner.

🇺🇸 Premium USA Marriage Proposal | Serious Family Required🌟 USA National Educated Girl – Ghar Damad Proposal 🌟الحمدللہ ا...
20/06/2026

🇺🇸 Premium USA Marriage Proposal | Serious Family Required

🌟 USA National Educated Girl – Ghar Damad Proposal 🌟

الحمدللہ ایک باعزت، تعلیم یافتہ اور کاروباری خاندان کی جانب سے سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔

📌 Profile Details:

👩 Gender: Female
🎂 Age: 26 Years
🎓 Education: BSc Graduate
🌎 Nationality: USA National
💼 Business: Own Business in USA
📏 Height: 5'7"
🏡 Residence: United States of America
🤝 Proposal Type: Ghar Damad Preferred

مطلوبہ رشتہ:

✔ نیک سیرت
✔ تعلیم یافتہ
✔ ذمہ دار اور سنجیدہ مزاج
✔ فیملی ویلیوز رکھنے والا
✔ مستقل شادی کے خواہشمند

یہ رشتہ اُن حضرات کے لیے بہترین موقع ہے جو امریکہ میں سیٹل ہونا چاہتے ہیں اور ایک باعزت، تعلیم یافتہ اور کاروباری فیملی سے تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔

📩 Only Serious Marriage Inquiries Welcome

---

🇬🇧 English Version

🇺🇸 USA National Girl – Premium Marriage Proposal (Ghar Damad)

A respectable and well-established family is seeking a serious marriage proposal for their daughter.

Profile Highlights

👩 Female
🎂 26 Years Old
🎓 BSc Graduate
🌎 USA National
💼 Business Owner in USA
📏 Height: 5'7"
🏠 Living in the United States
🤝 Ghar Damad Proposal Preferred

Looking For

✅ Educated Groom
✅ Family-Oriented Personality
✅ Responsible & Mature Individual
✅ Serious About Marriage
✅ Good Moral & Religious Values

This is an excellent opportunity for individuals seeking a genuine matrimonial alliance with a respected, educated, and financially stable family in the USA.

📩 Serious marriage inquiries only.

---

Address

Bahria Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madani Marriage Bureau:

Shortcuts

Share