21/10/2017
٭٭٭٭٭ (RFT Brains) کیا ہے؟ ٭٭٭٭٭
"آر ایف ٹی برینز پرائیوٹ لمٹڈ" ایک خواب کی تعبیر ہے۔ تین دوستوں نے بطور پارٹنرز اس ادارے کی بُنیاد رکھی اور مزید تین ذیلی کمپنیز تشکیل دی گئیں۔ گولز، یقین اور کامیابی کا ماٹو لیے اس ادارے اور ادارے سے منسلک ٹیم کا ویژن پوری دُنیا میں "برینز" کی جڑیں پھیلانا ہے۔
اپنی زندگی کا مقصد نہ جاننے والوں کو ان کے مقاصد سے ملاقات کروا کر یقین کی شاہراہ پر "برینز" کی شاندار و پُروقار گاڑی میں بِٹھا کر کامیابی کی منزل تک پہنچانا ہمارا مشن ہے۔
جذبہ، جنون، لگن، محنت، شعور، آگہی، فہم، کری ایٹیویٹی، ٹیم ورک اور ینگ لیڈرشپ ہماری کور ویلیوز ہیں۔
"آر ایف ٹی برینز پرائیوٹ لمٹڈ" کی ذیلی کمپنیز اور ان کا کام:
1) ری-فارم ٹیلنٹ (Re-Form Talent):
ری-فارم ٹیلنٹ کا بنیادی کام ٹریننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے شعبہ سے جُڑا ہے۔ جس کے تحت ہم کارپوریٹ اور ایجوکیشنل اداروں میں ان کی ضرورت کے مطابق ٹریننگز، ورکشاپس اور موٹیویشنل لیکچرز ڈلیور کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر سرٹیفیکشنز اور اوپن ہاوس سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی پلیٹ فارم سے آج کل ہم پبلک سپیکنگ ماسٹری سرٹیفیکشن کروا رہے ہیں اور مستقبل میں مزید سرٹیفیکشنز بھی آفر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
ری فارم ٹیلنٹ کا شعبہ ماڈیول ڈیولمپنٹ اور بُکس/ کورس رائٹنگ کی سروسز بھی فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی ہوسٹنگ، کمپئرنگ اور (Tour based) لیڈرشپ اور ٹیم بلڈنگ کی ٹریننگز کا انعقاد بھی کرتا ہے۔
2) ری-فارم ٹیک (Re-Form Tech):
ری-فارم ٹیک بنیادی طور پر ٹیکنالوجی کی دُنیا میں بہت سی سروسز فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے لیکن آغاز میں اسے ویب سائیٹ ڈیزائنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ تک ہی محدود رکھا گیا ہے۔
اس شعبے کے تحت ٹیکنالوجی سے متعلق شارٹ کورسز بھی کروائیں جائیں گے۔
3) ری-فارم ٹرینڈ (Re-Form Trend):
ری-فارم ٹرینڈ آپ کو ٹرینڈی بنانے کے لیے ہی نہیں بلکہ ٹرینڈ سے آگے نکلنے یا اس کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، بنیادی طور پر ٹریند کا کام کری-ایٹیویٹی ہے اور اسی مہارتی دُنیا کے معاملات میں اپنی سروسز فراہم کرنا ہے۔
ری-فارم ٹرینڈ کری ایٹیو کنسلٹنسی، آرکیٹکچرل کنسلٹنسی، تھری ڈی ڈیزائنگ اور ایڈورٹائزنگ میکنگ کے ساتھ ساتھ انہی شعبہ جات سے متعلق شارٹ کورسز کی سروس بھی فراہم کرتا ہے۔
http://rftbrains.com
https://web.facebook.com/rftbrains
٭٭٭٭٭ (RFT Brains) کیا ہے؟ ٭٭٭٭٭
"آر ایف ٹی برینز پرائیوٹ لمٹڈ" ایک خواب کی تعبیر ہے۔ تین دوستوں نے بطور پارٹنرز اس ادارے کی بُنیاد رکھی اور مزید تین ذیلی کمپنیز تشکیل دی گئیں۔ گولز، یقین اور کامیابی کا ماٹو لیے اس ادارے اور ادارے سے منسلک ٹیم کا ویژن پوری دُنیا میں "برینز" کی جڑیں پھیلانا ہے۔
اپنی زندگی کا مقصد نہ جاننے والوں کو ان کے مقاصد سے ملاقات کروا کر یقین کی شاہراہ پر "برینز" کی شاندار و پُروقار گاڑی میں بِٹھا کر کامیابی کی منزل تک پہنچانا ہمارا مشن ہے۔
جذبہ، جنون، لگن، محنت، شعور، آگہی، فہم، کری ایٹیویٹی، ٹیم ورک اور ینگ لیڈرشپ ہماری کور ویلیوز ہیں۔
"آر ایف ٹی برینز پرائیوٹ لمٹڈ" کی ذیلی کمپنیز اور ان کا کام:
1) ری-فارم ٹیلنٹ (Re-Form Talent):
ری-فارم ٹیلنٹ کا بنیادی کام ٹریننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے شعبہ سے جُڑا ہے۔ جس کے تحت ہم کارپوریٹ اور ایجوکیشنل اداروں میں ان کی ضرورت کے مطابق ٹریننگز، ورکشاپس اور موٹیویشنل لیکچرز ڈلیور کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر سرٹیفیکشنز اور اوپن ہاوس سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی پلیٹ فارم سے آج کل ہم پبلک سپیکنگ ماسٹری سرٹیفیکشن کروا رہے ہیں اور مستقبل میں مزید سرٹیفیکشنز بھی آفر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
ری فارم ٹیلنٹ کا شعبہ ماڈیول ڈیولمپنٹ اور بُکس/ کورس رائٹنگ کی سروسز بھی فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی ہوسٹنگ، کمپئرنگ اور (Tour based) لیڈرشپ اور ٹیم بلڈنگ کی ٹریننگز کا انعقاد بھی کرتا ہے۔
2) ری-فارم ٹیک (Re-Form Tech):
ری-فارم ٹیک بنیادی طور پر ٹیکنالوجی کی دُنیا میں بہت سی سروسز فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے لیکن آغاز میں اسے ویب سائیٹ ڈیزائنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ تک ہی محدود رکھا گیا ہے۔
اس شعبے کے تحت ٹیکنالوجی سے متعلق شارٹ کورسز بھی کروائیں جائیں گے۔
3) ری-فارم ٹرینڈ (Re-Form Trend):
ری-فارم ٹرینڈ آپ کو ٹرینڈی بنانے کے لیے ہی نہیں بلکہ ٹرینڈ سے آگے نکلنے یا اس کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، بنیادی طور پر ٹریند کا کام کری-ایٹیویٹی ہے اور اسی مہارتی دُنیا کے معاملات میں اپنی سروسز فراہم کرنا ہے۔
ری-فارم ٹرینڈ کری ایٹیو کنسلٹنسی، آرکیٹکچرل کنسلٹنسی، ٹو۔ ڈی / تھری ڈی ڈیزائنگ / اینیمیشن اور ایڈورٹائزنگ میکنگ کے ساتھ ساتھ انہی شعبہ جات سے متعلق شارٹ کورسز کی سروس بھی فراہم کرتا ہے۔