30/04/2022
پانچ بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشی کرلی
کتنا خود غرض اور کمزور باپ تھا۔ بھلا کوئی چھ زندگیوں کو ایسے دور میں ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ کے جاتا ہے؟
لیکن کیا اس جرم کا وہ اکیلا قصوروار تھا ؟؟؟؟؟؟؟
بد قسمتی سے ہم لوگ بھی تب تک کسی مفلس کی مدد نہی کرتے جب تک اسکے بچے یتیم اور عورتیں بیوہ نہ ہو جائیں۔
😰🙏😭