13/10/2026
Empowering Talent. Strengthening Dreams. 🏆🇵🇰
Kohat Cement Company Limited (KCCL) proudly sponsors Pakistani squash player Sehrish Ali at the MILO All Star Malaysia Squash Junior Open 2026 (AJSS Diamond Event).
Supporting young talent and sporting excellence, we wish Sehrish Ali success as she represents Pakistan on the international stage! 🇵🇰
کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، خوابوں کی تعبیر! 🏆🇵🇰
کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (KCCL) کو پاکستان کی باصلاحیت اسکواش کھلاڑی سحرش علی کی MILO All Star Malaysia Squash Junior Open 2026 (AJSS Diamond Event) میں شرکت کے لیے اسپانسرشپ فراہم کرنے پر فخر ہے۔
کوہاٹ سیمنٹ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، ان کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔
ہم سحرش علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کریں۔ 🇵🇰