12/08/2026
السلام علیکم اپ لوگوں سے ایک بہت ضروری مشورہ کرنا ہے میرے پاس ایک دو بندوں نے مجھ سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اپ ہمیں جو سوپ اپ بناتی ہیں ہمیں بلک میں دے ہم اپنے برینڈنگ کے ساتھ اس کو مارکیٹ میں سیل کریں گے ہم بہت سارے لوگوں کے ساتھ یہ کام کر رہے ہیں لیکن اپ کا نیم سوپ بہت ٹرینڈنگ میں چل رہا ہے تو ہم اپ کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے ہیں تو میں نے ان کو انکار کر دیا کیونکہ میری اپنی برینڈ ہے اپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں اپ لوگ مجھے مشورہ ضرور دیجئے گا پلیز میں انتظار کروں گی پلیز اس پوسٹ کو اگنور مت کیجئے گا ایک منٹ نکال کر جواب ضرور دیجئے گا