Real Estates Pakistan

Real Estates Pakistan Real Estate Pakistan
Residential Commercial Plots Property
House Bungalows flat apartments etc
Sale Purchase Rent Buy and Sell
Lahore Islamabad Karachi Gwadar

Real Estate in Pakistan
Real Estate in Pakistan We deal in Land Plots Residential Commercial Agriculture Landforms Plot Files and Constructions Houses Bungalows Homes Flat Apartments Lower Upper Portions Farm Houses Magazines Shops offices Warehouses Factory Petrol Pumps Hotel Restaurants Running Business in all housing societies DHA EME Rahber Khayaban e ameen Baghe Iram Valencia IEP town (Engin

eer town) TIP Eden Wapda PIA Revenue Nespak Township Johar town Abdalian PCSIR Iqbal Avenue LDA Avenue 1 Jubilee town Model town Garden town Gulberg Cantt Punjab Govt P & D Rajput town Izmir etc Sale Purchase and Rental Property in Lahore Karachi Rawalpindi Islamabad Faisalabad Peshawar Sargodha Sialkot Gujranwala Multan Gwadar.

22/10/2022

Citi Housing Sialkot
Residential Plot for Sale
A Extension Plot No-923/2
Call/WhatsApp: +92 300 4241620

27/09/2022
01/09/2022

شرک و توحید
مَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِلَّاۤ اَسۡمَآءً سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمۡ مَّاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ بِہَا مِنۡ سُلۡطٰنٍ ؕ اِنِ الۡحُکۡمُ اِلَّا لِلّٰہِ ؕ اَمَرَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿12 :سورۃ یوسف : آیت 40

اس کے سوا تم جن کی پوجا پاٹ کر رہے ہو وہ سب نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ داداؤں نے خود ہی گھڑ لیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی فرماں روائی تو صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، اس کا فرمان ہے کہ تم سب سوائے اس کے کسی اور کی عبادت نہ کرو، یہی دین درست ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے (ترجمہ مکہ)

اَمۡوَاتٌ غَیۡرُ اَحۡیَآءٍ ۚ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبۡعَثُوۡنَ (16 :سورۃ النحل : آیت 21﴾

مردے ہیں زندہ نہیں انھیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ وہ کب اٹھائے جائیں گے. (ترجمہ مکہ)

فَاِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ 30 : سورۃ الروم : آیت 52

بیشک آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو (اپنی) آواز سنا سکتے ہیں جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر مڑ گئے ہوں۔ (ترجمہ مکہ)

وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ
﴿35 :سورۃ فاطر : آیت 22

اور زندہ اور مردے برابر نہیں ہوسکتے اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے اور آپ ان کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں مدفون ہیں۔ (ترجمہ مکہ)

ہندو، سکھ، عیسائی، بدھ مت, یہود یا آج کے نام نہاد مسلمان ہوں تمام مشرک قوموں کا اپنے معبودوں سے متعلق ایک ہی عقیدہ ہے کہ وہ اللّٰہ تعالیٰ (ایشور) کے مقرب (ولی اللّٰہ) ہیں اور فوت ہونے کے باوجود بھی اپنی تصویروں، قبروں، بتوں، مزاروں، مندروں اور گوردواروں میں زندہ موجود ہیں اور حاضرین و زائرین کو " دیکھتے سنتے جانتے " ہیں، مشرکین کے اس جھوٹ پر شرک کی پوری عمارت کھڑی ہے۔

01/09/2022

قبرستان اور مزارات کی شرعی حیثیت
جہاں قبرستان جانا اور فوت شدگان کیلئے دعا کرنا عین سنت ہے وہاں پختہ قبروں اور مزارات کو مسمار کرنا بھی عین سنت ہے جہاں پر لوگ اللّٰہ تعالیٰ کو پسِ پُشت ڈال کر مرادیں پوری کروانے کیلئے جاتے ہوں، چڑھاوا چڑھاتے ہوں اور قبر کا طواف اور سجدہ کرتے ہوں ایسی جگہیں جہاں شرک ہوتا ہو وہ قبرستان کے حکم میں نہیں آتیں کہ جہاں دعا کیلئے سفر کیا جائے بلکہ وہ شرک کے اڈے ہیں جنکو مسمار کرنے کا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا ہے، یہ اللّٰہ تعالٰی کے گھروں (مساجد) کے مقابل شیطان کا بچھایا ہوا ایک جال ہے جسکے شکار آج کے نام نہاد مسلمان ہیں جسکے پروموٹر ہمارے بعض علماء سؤ ہیں جو شرک جیسے بڑے گناہ کو نیکی ثابت کرنے کیلئے قرآن و سنت کے واضح احکامات کو توڑ مروڑ کر پیش کر تے ہیں اور دلیل کے طور پر اس حدیث کو بیان کرتے ہیں کہ جس میں آپ ﷺ نے قبروں کی زیارت کرنے اور مدفونوں کیلئے دعا کرنے کو کہا ہے, جبکہ شرعی اعتبار سے قبرستان اور مزارات کا Status ایک دوسرے سے بالکل جدا ہے۔

Disclaimer السلام علیکمبچوں کے رشتوں کیلئے پریشان والدین کی سہولت کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اخبارات، فیس بک، واٹس ایپ ...
07/08/2021

Disclaimer
السلام علیکم
بچوں کے رشتوں کیلئے پریشان والدین کی سہولت کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اخبارات، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام میسینجر وغیرہ پر فری سروسز کا آغاز کیا جارہا ہے۔
شادی کے امیدوار یا ان کے والدین و لواحقین کیلئے ضروری ہے کہ وہ رشتوں کے کوائف و تصاویر گروپس میں براہ راست شائع کریں اور اپنا رابطہ نمبر دیں تاکہ رشتہ کے خواہش مندوں سے براہ راست تبادلہ خیال ممکن ہو سکے۔
البتہ کسی مجبوری کی وجہ سے جو حضرات براہ راست اپنا رابطہ نمبر نہ دینا چاہیں تو وہ شادی کے امیدوار کے کوائف و تصاویر گروپ کی بجائے میرے ذاتی نمبر پر سینڈ کریں۔
لیکن اس صورت میں ادارہ کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ آپکی جانب سے فراہم کردہ کوائف و تصاویر مختلف فورم پر شائع (ایڈورٹائز) کرسکے۔

والدین سے التماس ہے کہ وہ رشتہ فائنل کرنے سے پہلے تحقیق و جستجو اور پڑتال ضرور کرلیں وگرنہ ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔

Telegram Group:
" Muslim Marriage Welfare Trust "
https://t.me/MuslimMarriageWelfareTrust

WhatsApp Group:
" Muslim Marriage Welfare "
https://chat.whatsapp.com/H0OhLoEqX8d3WNJST8Q143

Facebook Group
" Muslim Matrimonial & Marriage Welfare Trust "
https://www.facebook.com/groups/matrimonialmarriagebureauservices/?ref=share

Muhammad Aslam Rif
WhatsApp/Telegram +92 300 4241620

فارم کو کاپی کرکے ان باکس میں پیسٹ کریں اور شادی کے امیدوار کے کوائف کا اندراج کر کے تازہ تصاویر کے ساتھ رپلائی کریں۔ شکریہ

1⃣ *PERSONAL INFO*
1: Gender: Female
2: Name:
3: D.O.B/Age:
4: Marital Status:
5: Height:
6: Weight:
7: If Disability:
8: Smoking:
9: Drinking:
2⃣ *EDUCATION:*
1: Qualification:
3⃣ *JOB DETAIL:*
1: Job: No
2: Monthly Income:
3: Nature of Job:
4: Future plan:
4⃣ *RELIGION :*
1: Religion:
2: Sect:
3: Caste:
4: Language:
5⃣ *PROPERTY:*
1: Home Own or On Rent:
2: Size:
3: City:
3: Location:
4: Other Properties:
6⃣ *FAMILY:*
1: Father's Occupation: Busines
2: Mother :
3: Brothers:
4: Sisters:
7⃣ *ADDRESS:*
1: Current City:
2: Home Town:
8⃣ *REQUIREMENTS:*
1: Caste:
2: Sect:
3: City:
4: Qualification:
5: Any Other:
6: Contact Person & Relation:
7: Cell/WhatsApp/Telegram:

------------------------------------

House available for sale
15/06/2021

House available for sale

29/11/2020
31/12/2019

Address

Lahore
54770

Telephone

+923004241620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Estates Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Estates Pakistan:

Share