Malik Hassan Agriculture

Malik Hassan Agriculture CEO-MH Chemicals Trader|Chemical Engineer|Chemical & Fertilizer Shop|Vlogger|Activist|Influencer🥰
(1)

23/05/2026

🚜 Boost your crop growth with a powerful DAP alternative!
🌱 Strong roots, better nutrition, better results!

کسان بھائیو! یوریا فاسفیٹ 17-44 فصل کی ابتدائی بڑھوتری اور جڑوں کی مضبوطی کے لیے بہترین انتخاب بن سکتا ہے۔ اس میں 17 فیصد نائٹروجن اور 44 فیصد فاسفورس موجود ہے جو پودے کی بہتر نشوونما میں مدد دیتا ہے۔

استعمال: ایک بیگ فی ایکڑ زمین میں فلڈ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
(03252566992)

22/05/2026

✨🌱 Give your crops the power of complete micronutrients!
🚀 Better plant growth, stronger leaves & healthier development!

اولیگرو ترکی کا Combi CR مائیکرو نیوٹرینٹس کا بہترین کمبینیشن ہے، جس میں بوران، کاپر، آئرن، مینگنیز، مولیبدینم اور زنک شامل ہیں۔

فائدے:
✅ مائیکرو نیوٹرینٹس کی کمی پوری کرنے میں مدد
✅ پودے کی بہتر نشوونما میں معاون
✅ پتوں کی زردی اور کمزوری کم کرنے میں مدد
✅ غذائی اجزاء کے بہتر جذب میں معاون
✅ فصل کی صحت اور گروتھ کو سپورٹ کرے
مزید معلومات کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں
(03042566631)

21/05/2026

Oman Sulphur Bentonite 90 🌱
💯 Imported Quality for Better Farming
Results

کیا آپ کی فصل میں سلفر کی کمی ہے؟ اب فکر کی ضرورت نہیں! عمان سے امپورٹڈ Sulphur Bentonite 90 مٹی کی حالت بہتر بنانے اور غذائی اجزاء کے جذب میں مدد فراہم کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 📞
(03272566631)

20/05/2026

Boost your crop growth with the new BAC Bunty Buzzazi
Better nutrition, better crop performance!

کسان بھائیوں کے لیے نیا Bunty Buzzazi Boron 20% دستیاب ہے۔ اگر فصل میں بوران کی کمی کی وجہ سے پھول، دانہ یا نشوونما متاثر ہو رہی ہے تو یہ ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں اور اپنی فصل کو بہتر نشوونما کی طرف لے جائیں۔
(03252566992)

19/05/2026

Egyptian SOP Potash — Premium Quality for Better Yield! 🔥🌱

اگر آپ چاہتے ہیں فصل میں بہترین رنگ، مضبوط دانہ اور بھرپور پیداوار تو استعمال کریں Egypt Imported SOP Potash 💪
اس میں موجود 50% پوٹاش اور 18% سلفر فصل کی گروتھ اور کوالٹی کو بنائے مزید بہتر ✨

اپنی فصل کو دیں طاقتور نیوٹریشن اور حاصل کریں شاندار رزلٹ 🌾🔥
(03282566631)

18/05/2026

🌱 Boost Your Crop Growth with BAC Bunty NPK 20-20-20!
💪 Healthy Plants, Strong Roots & Better Production!

فصل کی کمزور بڑھوتری، پیلاہٹ اور کمزور جڑوں کا بہترین حل ✨
Bunty NPK 20-20-20 فصل کو متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے جس سے پودے تیزی سے بڑھتے ہیں، پتوں کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے اور پیداوار بہتر ہوتی ہے 🌾🍅

آج ہی ستعمال کریں اور اپنی فصل کو طاقتور بنائیں 💯
(03262566631)

15/05/2026

Amazing Results with Beast Amino for Healthy Crops! 🌱

Beast Amino کے زبردست فائدے جانیں 🚜
فصل کی بہتر گروتھ، مضبوط پودے اور اچھی پیداوار کے لیے کسان بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 🔥
آپ کی فصل کو دے بہترین سپورٹ اور شاندار رزلٹس۔

آپ بھی اپنی فصل کیلئے آج ہی آرڈر بک کروائیں 📦
📞 رابطہ کریں:
0328-2566631

15/05/2026

الحمدللہ ✨
اظہر صاحب نے بہترین DAP کا متبادل 👇🏻
IBC Tank Phosphoric Acid 65%
1600 KG (Made In Taiwan)
کی خریداری کی ہے
یہ DAP کا بہترین متبادل ہے
جو تیزابی اور مکمل پانی میں حل پزیر ہونے کی وجہ سے شاندار رزلٹ اور بہترین پرفارمنس دیتا ہے 💯
آپ بھی اپنی فصل کیلئے آج ہی آرڈر بک کروائیں 📦
📞 رابطہ کریں:
0322-2566631

14/05/2026

کیا آپ کی فصل میں زنک کی کمی ہے
؟
اب فکر چھوڑ دیں! 💪
POKEMON ہائی پاور فرٹیلائزر فصل کی بڑھوتری تیز کرے، پتوں کی زردی کم کرے اور دانے بھرنے میں مدد دے۔ 🌾✨

✅ پھول اور پھل کی کوالٹی بہتر
✅ جڑیں مضبوط اور صحت مند
✅ بہاری اور سبزیات کیلئے مفید
✅ زنک کی کمی پوری کرنے میں مددگار

📦 آج ہی استعمال کریں اور فصل میں واضح فرق دیکھیں!
(03252566992)

14/05/2026

🌱 زمین کمزور؟ فصل کمزور؟
اب ٹینشن ختم! 💪
مٹی کی زرخیزی بڑھائیں، جڑیں مضبوط بنائیں اور پیداوار میں واضح فرق دیکھیں 🔥🚜
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں! 👀
اور مزید معلومات کے لیے دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں
(03272566631)

زرخیزی #پیداوار

13/05/2026

⚡ صرف ایک بیگ، پورے ڈی اے پی جتنا رزلٹ! 🌱

اوکاڑہ سے عامر صاحب ہمارے پاس تشریف لائے اور انہوں نے
✅ 4 بیگ ایم اے پی 12 61
✅ 1 بیگ زنک سلفیٹ 33%
پرچیز کیا۔

ایم اے پی 12 61 میں ہائی نائٹروجن اور ہائی فاسفورس موجود ہے جو فصل کی مضبوط جڑ اور بہترین گروتھ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 💯🌾

📞 اپنی فصل کے بہترین رزلٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
(03252566992)




Address

Chung, 19Km/Thokar To Multan Road, Near Chung Police Training Centre
Lahore
53800

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923042566631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hassan Agriculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Hassan Agriculture:

Share