28/05/2020
Happy Birthday
"پاک کوائن 5 سال کا ہو چکا ہے. 2015 یومِ تکبیر فجر کے وقت پاک کوائن کا کامیاب ایلفا کوڈ ریلیز ہوا تھا.
پاک کوائن پاکستان کے لئے ایک جذبے کا نام ہے اور میری طرف سے پاکستان کے لئے ایک تحفہ ہے. اسکی عوام اس سے فائدہ لیں یا نہ لیں یہ عوام پر ہے. " ابو شہیر
"Pakcoin is now 5 years old. On youm-e-Takbeer 2015, at fajr time, it's alpha code was released successfully.
Pakcoin is a name of passion for Pakistan and a gift for Pakistan from me. It's upto Pakistani people to take benefit from it or not." Abu Shaheer