27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر Team IK ConsulTax کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں، عبادات اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو امن، خوشحالی، کامیابی اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
📌 ٹیکسیشن | قانونی معاملات | کاروباری مشاورت
"قانونی تحفظ — محفوظ کاروبار"
خلوص بھرے جذبات کے ساتھ
Team IK ConsulTax 💙💛
#عیدالاضحیٰ #عیدمبارک