مظلوم عوام

مظلوم عوام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مظلوم عوام, Business, Islamabad, Lahore.

01/10/2023

حکومت نے عوام کو بڑا ریليف دے دیا۔پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی کر دیا اور ایل پی جی (گیس) کی قیمت میں 21 روپے کا اضافہ کر دیا😭 پاکستان کی معیشت ٹیم کو 21 توپوں سلام 😂

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے  فی لیٹر  جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے  فی لیٹر اضافہ کیا...
15/09/2023

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

01/09/2023

کیا اب بجلی اور گیس کی بل ادا کرنے کے لیے ماں بہنیں اور بیٹیاں اپنی عزت نیلام کریں گی ؟

01/09/2023

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی (گیس) قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ۔38 رویے 97 پیسے اضافہ کر دیا.

‏ایک خاموش پیغام؛اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستان کی عورتوں کی ہے۔بجٹ میں بے نظیر انکم س...
12/06/2023

‏ایک خاموش پیغام؛
اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستان کی عورتوں کی ہے۔

بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 450 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو پاکستان میں 450 نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں!
قوم کو مانگنےکے بجائے کمانا سکھائیں.
لیکن جو كمانا سیکھ جائیں گے انکو بولنا بھی آ جائے گا وہ غلامی سے آزاد بھی ہو جائیں گے اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے

گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں زلزلے سے نقصان ہونے کی اطلاع ہےاللہ رحم فرمائے آمین
21/03/2023

گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں زلزلے سے نقصان ہونے کی اطلاع ہے
اللہ رحم فرمائے آمین

ڈیزائن اور فیزبلٹی کی بھی افتتاح ہونے لگے ۔ اور وہ بھی نگران وزیر۔۔۔  نگران وزیر کے پاس نہ تو بجٹ ہوتا ہیں اور نہ اس طرح...
19/03/2023

ڈیزائن اور فیزبلٹی کی بھی افتتاح ہونے لگے ۔ اور وہ بھی نگران وزیر۔۔۔ نگران وزیر کے پاس نہ تو بجٹ ہوتا ہیں اور نہ اس طرح کے منصوبہ کے اختیارات ۔نگران وزیر کا کام صرف نگرانی کرنا ہے اور شفاف الیکشن میں کردار ادا کرنا۔

اس پر صرف افسوس کی جاسکتا ہے ۔ یہ سیاست دان عوام کو کتنے بیوقوف سمجھتے ہیں

انصاف کے طلب گار😢😢جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو ج...
21/02/2023

انصاف کے طلب گار😢😢
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی،
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں۔ ۔
نوجوان ایکشن کمیٹی پشین

ترکی اپڈیٹ:  ہولناک زلزلے سے  1700 بلڈنگ گر گئے ہیںہلاکتوں کی تعداد 2500 سے زیادہ ہوگئی ہے
06/02/2023

ترکی اپڈیٹ: ہولناک زلزلے سے 1700 بلڈنگ گر گئے ہیں
ہلاکتوں کی تعداد 2500 سے زیادہ ہوگئی ہے

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا , دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر, میزبان خاتون بول...
16/01/2023

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا , دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر, میزبان خاتون بولی ویسے تو بہت اچھا ہے مگر میں سامنے والے ہمسایوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں.
مہمان خاتون نے پوچھا وہ کیوں ?
اس پہ میزبان بولیں, بس اس مکان میں دو نئے نویلے میاں بیوی رہتے ہیں جب دیکھو ان کے " چونچلے " جاری رہتے ہیں, میاں نے اپنی بیوی کو ہاتھ کاچھالا بنا کر رکھا ہوا, ہر وقت ناز برداریاں, لاڈ پیار.,ہنسی مزاق.
مہمان بولی یار اس طرح میاں بیوی کو سب کے سامنے تو نہیں کرنا چاہیے. اتنا کہہ کر مہمان خاتون نے کھڑکی کھول کے پڑوسیوں کے گھر جھانکنا چاہا تو میز بان خاتون بولی کھڑکی سے نہیں نظر آۓ گا,
یہ ٹیبل دیوار کے ساتھ لگاؤ , اس پہ سٹول رکھ کے روشندان سے دیکھو, روشندان سے😂😂😂

Address

Islamabad
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مظلوم عوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category