05/08/2026
5 اگست – یومِ استحصالِ کشمیر
ال نصیب آٹا کی جانب سے اہلِ کشمیر کی ثابت قدمی، حوصلے اور حق و انصاف کی جدوجہد کو سلام۔
آج ہم کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں امن، عزت اور انصاف پر مبنی روشن مستقبل عطا فرمائے۔
“کشمیر امن، انصاف اور امید کی علامت بنے۔”
ال نصیب آٹا
خالص اناج • بہترین معیار • ہر گھر کا اعتماد