14/04/2026
اے آئی نے سروسز انڈسٹری پرتقریبا قبضہ کر لیا ہے
اور اب کلائنٹس کو بھی سمجھ آگئی ہے کہ جو کام وہ لاکھوں میں کروا رہے تھے، وہ اے آئی سے مفت میں ہوسکتا ہے
ڈیزائننگ، کوڈنگ، کنٹینٹ
اے آئی نے تقریبا ہر میدان میں انسان کی جگہ لے لی ہے
اب کلائنٹ جانتا ہے کہ کون سا اے آئی ٹول استعمال کرنا ہے کیسے پرامپٹ دینا ہے — اسے اب آپکی ضرورت ہی نہیں رہی
اب اس انڈسٹری میں وہی آگے چل کر کامیاب ہو پائیں گئیں
جو اے آئی کو صحیح سے استعمال کریں گئیں
جو جانتیں ہوگئیں کہ اگلے دس سال کیا چلے گا
کونسی سکیل ویلیو دے گی