13/08/2026
📢 **فیکٹری میں کلینر درکار ہے**
ایک کنال الیکٹرانکس فیکٹری کی صفائی کے لیے محنتی اور ذمہ دار مرد کلینر چاہیے۔ تنخواہ انٹرویو کے بعد طے ہوگی۔
📍 فضل آئل کولہو والی گلی، بند روڈ، ساندہ، نزد سونی سائیکل فیکٹری، لاہور
📲 واٹس ایپ: 0300 5004652