29/05/2020
**************************************
Tile's Work
&
Construction Building.
_______________________________
*B U I L D I N G*
*(Estimation/Budgeting/Quantity)* *عمارت کا تخمینہ / بل کی مقدار*
----------------------------------------
آپ *نئی عمارت* شروع کرنا چاہتے ہیں یا *پرانی عمارت* کی رینویشن کرنا چاہتے ہیں.لیکن آپ اس پے آنے والے اخراجات کا اندازہ نہیں لگا سکتے.تو پریشان نہ ہو.ہم آپ کی پریشانی دور کریں گئیں...
--------------------------------------------
*بلڈنگ کے تخمینہ نکلوانے کے فوائد*
# تخمینہ نا لگانے کی وجہ سے آپ اکثر شروع میں ہی اتنا مہنگا میٹریل خرید لیتے ہیں کہ آپ بلڈنگ کے درمیان یا آخر میں ہی آپ کو بلڈنگ کی کنسٹرکشن کو روکنے پے مجبور ہو جاتے ہیں.لیکن آپ تخمینہ لگاتے ہیں تو آپ اپنے بجٹ کے اندر ہی اندر کنسٹرکشن مکمل کر سکتے ہیں.
# تخمینہ لگانے سے آپ کے تعمیراتی منصوبے کی لاگت کا ٪ 20 بچت کر سکتے ہیں.
# آپ آخری لمحات کے اوور ہیڈ اور غیر متوقع اخراجات سے بچ سکتے ہیں.
# آپ میٹریل کی چوری سی بچ سکتے ہیں... اور میٹریل کی کوالٹٹی کی ہیرا پھیری سے بچ سکتے ہیں.
# بلڈنگ کے آغاز سے ہی بلڈنگ پر آنے والے اخراجات معلوم کر سکتے ہیں. اور درجہ با درجہ پیمنٹ کو ترتیب دے سکتےہیں.
# بلڈر حضرات A+, A, B & C گریڈ اور لاگت بنا سکتے ہیں.
--------------------------------------------
**RESIDESHINSL & COMMERCIAL**
* # Building Estimation*
* # Detailed & Simple BOQ/BOM*
* # Tenders Submission*
* # Pre-Execution Estimate if Quantity*
* # Project Cost Estimate*
* # Time Forecasting*
* # Material & Fabrication*
* # Detailed of Scope of Work*
* # Construction Quantity Takeoff*
* # Bar Bending Schedule/Steel Estimation*
Foundation, Columns, Beams, Slab & Stairs etc
* # Rate Analysis/Pricing/Budgeting*
Excavation, P.C.C, R.C.C, Masonry, Tiles, Plaster & Paint etc
* # Material Listing*
Cement, Sand, Coarse Aggregates & Bricks etc Complete Material Statement In Excel
* # All Types of Bill*
IPC(Inter Payment Certificate), RAR (Running Account Receipt), Material Bill, Labour Bill, Aggrement, Billing as per Contract & Sub Contractors Bill
--------------------------------------------
* # Project Supervision & Layout*
Structure & Finishing
*--------------------------------------------*
گھر یا دفتر بیھٹے اپنی عمارت کا تخمینہ ہم سے انتہاہی کم رقم میں بنوایں۔ صرف ڈرائینگ اور تھوڑی سی معلومات دیں ہم آپ کو ورکنگ انٹرنیٹ کے زریعے سینڈ کریں گئیں...
We Works for your Dreams to Come me
--------------------------------------------NB
*Complete Project Through Auto-cad And Excel°°°°°*
--------------------------------------------*