AFK Marketing 1

AFK Marketing 1 A team of creative and self-motivated professionals having 10 years experience of marketing and adve

08/05/2026
08/05/2026

ملٹی ٹاسکنگ شاہکار (ایک وقت کئی کام کرنا اور کوئی ایک بھی نہ ہونا)متوسط طبقے کی نوجوان نسل کا سب سے بڑا مسئلہ  1. وہ اپن...
06/05/2026

ملٹی ٹاسکنگ شاہکار (ایک وقت کئی کام کرنا اور کوئی ایک بھی نہ ہونا)
متوسط طبقے کی نوجوان نسل کا سب سے بڑا مسئلہ

1. وہ اپنا لیپ ٹاپ استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے ہاتھ میں گلاس ہے۔
2. وہ گلاس سے پی نہیں سکتا کیونکہ اس کے منہ میں سگار ہے۔
3. وہ سگار کو جلا نہیں سکتا کیونکہ دونوں ہاتھ مصروف ہیں۔

یہ ملٹی ٹاسکنگ کا ایسا شاہکار ہے جس میں بظاہر سب کچھ ہو رہا ہے، مگر حقیقت میں کچھ بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ایک مشہور مزاحیہ مثال ہے "اعلیٰ کارکردگی" کی—جہاں انسان سو فیصد مصروف ہوتا ہے مگر صفر فیصد نتیجہ حاصل کرتا ہے!

‏شاہکاروہ اپنا لیپ ٹاپ استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے ہاتھ میں گلاس ہے۔وہ گلاس سے پی نہیں سکتا کیونکہ اس کے منہ میں س...
05/05/2026

‏شاہکار
وہ اپنا لیپ ٹاپ استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے ہاتھ میں گلاس ہے۔
وہ گلاس سے پی نہیں سکتا کیونکہ اس کے منہ میں سگار ہے۔
وہ سگار کو جلا نہیں سکتا کیونکہ دونوں ہاتھ مصروف ہیں۔
یہ ملٹی ٹاسکنگ کا ایسا شاہکار ہے جس میں بظاہر سب کچھ ہو رہا ہے، مگر حقیقت میں کچھ بھی نہیں ہو رہا۔
یہ ایک مشہور مزاحیہ مثال ہے "اعلیٰ کارکردگی" کی—جہاں انسان سو فیصد مصروف ہوتا ہے مگر صفر فیصد نتیجہ حاصل کرتا ہے!

03/05/2026

03/05/2026

شوہر کے مرنے کے کچھ ہی عرصہ بعد بیوہ نے مرحوم کے بھائی سے شادی کرلی۔ تنقید سے بچنے کی امید پر اس نے گھر کے لاؤنج میں مرحوم کا بڑا پورٹریٹ لگا دیا۔ ایک ملاقاتی نے پورٹریٹ میں نظر آنے والے جازب نظر آدمی کے متعلق پوچھا تو عورت نے رومال سے آنسو پونچھتے ہوۓ کہا:
"یہ میرا مرحوم دیور ہے جن کا کچھ ہی عرصہ پہلے انتقال ہوا

02/05/2026

‏ایک امیر لڑکی کو امتحان میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیالڑکی کا لکھا ہوا پیچ پڑھ کر متحمن کی آنکھیں باہر آ...
01/05/2026

‏ایک امیر لڑکی کو امتحان میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیا

لڑکی کا لکھا ہوا پیچ پڑھ کر متحمن کی آنکھیں باہر آگئیں " لکھا تھا ،

ایک غریب خاندان تھا، باپ غریب ،، ماں غریب ..!!
-گھر میں صرف چار ملازم تھے وہ بھی غریب ۔ بچوں کے پاس پرانے آئی فونز تھے صرف ایک بی .. ایم .. .. ڈبلیو کار تھی اس کا بھی رنگ اترا ہوا تھا ۔۔ .. تین کمروں میں سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے
ایک پرانے بنگلے میں رہ رہے تھے پورا خاندان بڑی مشکل سے عیش کر رہا تھا

29/04/2026

یو اے ای کا #اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کی شمولیت کیلئے درخواست ۔۔۔
اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان کا جواب : عوام سے۔🙂‍↕️😁

29/04/2026

میرے اپنے مسئلےتو مجھ سے حل نہیں ہو رہے
لیکن میں دوسروں کے مسئلے حل کر رہا ہوں

کہیں میں پاکستانی تو نہیں 😄

Address

B/11, 1'st Floor, Guldusht Town, Zarar Shaheed Road
Lahore
54000

Telephone

03004517271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFK Marketing 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AFK Marketing 1:

Share