Procon

Procon Business Consultancy Company Providing Business Advisory, Brokerage and Transactional support servic

19/07/2020

We have more than 30 Bachara Doondaha & Pakaa Kheraa for Qurbani at 350/kg live weight at our farm located at Suwa Gajoomata Ferozpur Road Lahore. Apnaa Pasand kya janwar kyaa wazan kerwaa keer wazan kyaa hassab see pesya dain

06/07/2020
21/04/2020

Same applies to Congregation prayers during Corona Virus time.

چھ فٹ کی "بدعت" : جمہوری فتوے:
عبادات اسلام کا وہ حصہ ہے جس میں قدم بقدم (Procedural) رہنمائی خالق کائنات کی جانب سے دی گئی ہے۔ اس میں کوئی بھی تبدیلی جس کے اوپر نص (یعنی قرآن و سنت سے دلیل) نہ ہو، وہ بدعت ہے۔ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ ہے۔

صف میں جگہ چھوڑنے سے اس میں شیطان گھس جاتا ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛
" اپنی صفیں سیدھی کرو، ان میں نزدیکی کرو، اپنی گردنیں مقابل رکھو، اس کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ میں شیطان کو صفوں کی کشادگی میں بکری کے بچے کی طرح گُھستا دیکھتا ہوں ۔(ابوداؤد، کتاب الصلاۃ، باب تسویۃ الصفوف، ۱/ ۲۶۶حدیث : ۶۶۷)

فقہاء متفق ہیں کہ صفوں میں جگہ چھوڑنا مکروہ ہے۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ مستقبل کی ہر ممکنہ صورتحال سے واقف ہے، بلکہ اس کا خالق ہے۔ اسلام نے پہلے سے ہی مختلف استثنائی صورتحال کیلئے مخصوص احکامات دئیے ہیں۔ جیسے بارش، خوف، نمازوں کے مابین جمع، قصر وغیرہ۔ آج سفر کے ذرائع آسان، تیز اور آرام دہ ہونے کے باوجود کوئی بھی سفر میں قصر کی نماز کے احکامات تبدیل کرنے کا مجاز نہیں۔
عبادات میں کوئی قیاس نہیں ہوتا۔

اس سے قبل صحابہ پر ایسی وبائیں آئی کہ اس میں 100 فیصد شرح اموات تھی، وہ چھوت چھات سے پھیلتی تھی، لیکن اس کے باوجود کسی صحابی نے صف کے اندر چھ فٹ کا فاصلہ نہیں بنایا۔

لیکن جمہوریت کے اس نیوکلونیل دور میں سب کچھ کمپرومائز ہو گیا ہے۔ چند علماء کو جمع کرکےان کو دباؤ میں ڈال کر ان سے فتوے لے لئے جاتے ہیں اور پھر اسے اجماع کا نام دے کر اس مکروہ پر عمل نہ کرنے کو گناہ قرار دیا جاتاہے۔
احتیاط کیلئے شرع کی حدود کو کراس نہیں کیا جا سکتا۔ ماسک پہنیں، گلوز پہنیں، سیناٹائزر لگائیں، بیمار مسجد نہ آئیں، مصافحہ نہ کریں، لیکن نماز نہیں بدلی جا سکتی۔ کل اگر یہی سوچ رہی، جس کا فتویٰ غامدی پہلے ہی دے چکے ہیں کہ ٹی وی پر جماعت کرائی جائے گی۔ اگلی باری ٹی وی پر کعبہ کو لائیو دیکھ کر حج کرنے کی آئے گی، "کیونکہ کرونا پھیل سکتا ہے"۔

09/04/2020
02/04/2020

زبانی استغفار قابلِ تعریف ہے لیکن اب عملی استغفار کی اشد ضرورت ہے۔
اپنے گناہوں، ناپسندیدہ کاموںکا جائزہ لیں، فہرست بنائیں اور چھوڑنا شروع کردیں جلد از جلد۔
اسی طرح لایعنی کام بھی رفتہ رفتہ کم کرتے جائیں۔ لا یعنی کام جن میں نہ دین کا فائدہ ہو اور نہ دنیا کا فائدہ۔
محض زبانی استغفار نہیں بلکہ عملی استغفار بھی لازم ہے۔
بہت بڑی آفات دستک دے چکی ہیں، ایسی آفات جو بڑے پیمانے پر روحانی تبدیلیاں مانگ رہی ہیں، اسی میں بقا ہے۔
بہت بڑے فتنے کُھل چکے اور مزید تیزی سے کُھلنے والے ہیں جن کے سامنے پچھلے فتنے چھوٹے معلوم ہورہے ہیں، ان فتنوں سے بچنا ہے تو رجوع الی اللہ کی پناہ میں آنا ہوگا اور جلد آنا ہوگا، گناہ چھوڑنے ہونگے، اگر مگر کا رویہ ترک کرنا ہوگا۔

آفاق احمد

Address

Maulana Shaukat Ali Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-345-4025332

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Procon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Procon:

Share