Great jutt community

Great jutt community welcome

06/01/2019

hlo koi ha itha grup vich ya ni

قسط 2جٹ رشتے داری اپنی زات کے لوگوں میں ہی کرتے ہیں بہت کم ہوگا کسی جٹ مرد نے کسی بلوچ پٹھان راجپوت گجر آرائیں لڑکی میں ...
05/01/2019

قسط 2
جٹ رشتے داری اپنی زات کے لوگوں میں ہی کرتے ہیں بہت کم ہوگا کسی جٹ مرد نے کسی بلوچ پٹھان راجپوت گجر آرائیں لڑکی میں شادی کی ہو اعوان کا میں زکر اس میں نہیں کرو گا کیوں کہ اعوان کو ایک اچھا نسل پنجاب میں مانا جاتا ہے اور بہت سے جٹ ان کو بھی جٹ ہی مانتے ہیں ۔ہر ضلع ہر پنڈ میں مختلف گوت ہوتی ہیں جیسے سرگودھا بھلوال میں کمبوہ پنڈ میں میکن حطار بھٹی ٹاٹری لک گوندل وغیرہ گوتیں ہیں دوسرے پنڈ میں سیال چیمہ باجوہ ہرل مانگٹ جنجوعہ وغیرہ گوتیں ہوں گی یہاں پر رشتے داری کی بنیاد زمیندار گھرانے ہیں اب زمیندار تو گجر بھی ہیں بلوچ بھی ہیں آرائیں بھی ہیں سید بھی ہیں پٹھان بھی ہیں اور وہ انڈیا سے آئے راجپوت بھی ہیں تو یہ گوتیں جو یہاں کے لوکل ہیں ان کو پتہ ہے یہ گوت گجر ہے یا یہ گوت پٹھان ہے یہ بلوچ ہے اس میں آسانی یہ وجہ سے بھی پٹھان کی پشتو اس کو پٹھان بتاتی ہے جب کہ گجر اپنی گوت نہیں بتائے گا صرف گجر لکھے گا جب کہ بلوچ بھی صرف بلوچ بولے گا جب کہ راجپوت بھی صرف راجپوت لکھے گا جب کہ جٹ سب سے پہلے اپنا تعارف گوت سے کرائے گا میں سندھو ہوں میں بھٹی ہوں میں کھوکھر ہوں میں پوار ہوں میں وٹو ہوں میں جوئیہ ہوں
جب کہ ٹائیٹل ملک چوہدری راجہ میاں رائے رئیس سائیں وغیرہ مختلف گوت میں ہے علاقائی حساب سے ۔گوت کا شجرہ نسب مراثی لوگ لکھتے تھے جو بابا آدم علیہ السلام تک وہ لئے جاتے تھے اور تمام مہاراجے جو مہابھارت کے وقت سے بھی پہلے کے یا بعد کے ہوتے تھے وہ سب لکھتے تھے پر اصل سات پشت تک پتہ ہونا اہم تھا ۔۔پنجاب میں سب سے بڑا قبیلہ کھوکھر ہے کھوکھر کی رشتے داری جٹوں میں عام ہے پر کھوکھر کی ایک اقسام وہ بھی ہے جو خود کو راجپوت تصور کرتی ہے ایسے ہی بھٹی بھی ہیں جو جٹ بھی ہیں راجپوت بھی ہیں ایسے ہی مہناس بھی ہیں پنوار بھی ہیں چوہان بھی ہیں جو کئ پر جٹ ہیں تو کئ ان کو راجپوت مانا جاتا ہے اور زیلی گوتیں جن کا تعلق بھٹی چوہان پنوار وغیرہ سے زیادہ شو ہوتا ہے یا پھر تومر سے وہ گوت پر بحث شاہد گوروں کے وقت سے چل رہی ہے جب کہ اب تعلیم عام ہو چکی ہے گوروں کی کتابوں کو پڑھا انڈین تاریخ پڑھی تو اس وجہ سے اب ہم کو جٹ گوتوں کی معلومات یا راجپوت یا پٹھان یا بلوچ یا آرائیں یا اعوان یا گجر گوتوں کا علم بھی کسی حد تک ہے جس پنوار کو جٹ مانتے تھے اب ویہی پنوار کو راجپوت بھی مان رہیے ہیں یہی پرابلم ہے جس کا حل نہیں

05/01/2019

hloo friends moja ekk acha sa adim chiya

ai smj
05/01/2019

ai smj

05/01/2019
GooD
04/06/2018

GooD

Ha wai  daSoo ha zaRaa
19/05/2018

Ha wai daSoo ha zaRaa

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great jutt community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category