NSE Solutions

NSE Solutions NSE Solutions is equipped with the state of the art technologies in networking and security solutions.

We are dealing in CCTV and Security surveillance, Self tracking system for vehicles and Home/office SMS based security system.

27/10/2023
Ultra High Speed Internet Connection Available with CIR corporate internet. Please call: 0317-0171746 or 0301-8402439www...
16/10/2023

Ultra High Speed Internet Connection Available with CIR corporate internet.
Please call: 0317-0171746 or 0301-8402439
www.nsesolutions.net

Secure your home, office and property by Latest CCTV CAMERAS System. We are professional service providers since 14 year...
16/10/2023

Secure your home, office and property by Latest CCTV CAMERAS System. We are professional service providers since 14 years in the industry.
Please call: 0317-0171746 / 0301-8402439
www.nsesolutions.net

21/09/2023
ویب سائٹ براوزنگ کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے براوز گوگل کروم کے صارفین کو ماہرین نے خبردار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں...
06/09/2023

ویب سائٹ براوزنگ کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے براوز گوگل کروم کے صارفین کو ماہرین نے خبردار کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ براؤزر میں اضافی طور پر استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن صارفین کا پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات چرا سکتے ہیں۔

یونیورسٹی آف ونسکونسِن-میڈیسن کے محققین کی جانب سے سائبر سیکیورٹی کے حوالے جاری کی گئی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 17 ہزار 300 کے قریب کروم براؤزر ایکسٹینشن گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت درجنوں ویب سائٹ سے پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ ایکسٹینشن صارفین سے تمام ویب سائٹ پر ان کے ڈیٹا تک رسائی یا ڈیٹا پڑھنے کی اجازت لیتے ہیں جس کے بعد یہ ایکسٹینشن ان ویب سائٹ میں درج کی جانے والی معلومات باآسانی استعمال کرسکتے ہیں۔

ایمازون کے معاملے میں صارفین کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات ویب سائٹ کے سورس کوڈ میں واضح ہوتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ اس قسم کے براؤزر ایکسٹینشن اس معلومات کو باآسانی حاصل کرسکتے ہیں اور سائبر مجرمان کو فراہم کر سکتے ہیں۔

ایک جاپانی کمپنی نے ارب پتی افراد کےلیے میکا روبوٹ بنالیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔میکا روبوٹ افسانوی کہان...
04/09/2023

ایک جاپانی کمپنی نے ارب پتی افراد کےلیے میکا روبوٹ بنالیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

میکا روبوٹ افسانوی کہانیوں پر مبنی فلموں میں دکھایا جانے والا انسان کی طرح دکھنے والا ایک بہت بڑا روبوٹ ہے جسے انسان ہی اس میں بیٹھ کر آپریٹ کرتا ہے۔

سوبامے انڈسٹری نامی کمپنی نے اس روبوٹ کو ’آرکھاز‘ کا نام دیا ہے، جو ساڑھے چار میٹر لمبا ہے۔

کمپنی نے مذکورہ روبوٹ کی قیمت 27 لاکھ 50 ہزار ڈالر سے شروع کی ہے، جبکہ اس کے ویرینٹ کے مطابق قیمت مزید بڑھے گی۔

اس روبوٹ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ٹانگوں کی مدد چل بھی سکتا ہے جبکہ ڈرائیو موڈ پر آکر پہیوں کے ذریعے سڑک پر دوڑتا ہے۔

اس میں آپریٹر کی مدد کےلیے مختلف زاویے دکھانے کی خاطر 26 کیمرے لگائے گئے ہیں۔

آپریٹر روم میں مختلف پیڈلز جبکہ صرف دو جوئے اسٹکس لگائی گئی ہیں جبکہ چلانے والے کے سامنے ایک ٹچ اسکرین بھی موجود ہے۔ علاو ازیں یہ روبوٹ ریموٹ سے بھی آپریٹ ہوسکتا ہے۔

میکا روبوٹ افسانوی کہانیوں پر مبنی فلموں میں دکھایا جانے والا انسان کی طرح دکھنے والا ایک بہت بڑا روبوٹ ہے۔

ندریان 3 کی چاند پر کامیابی سے اترنے کے بعد بھارت نے اب سورج کے مشاہدے  کی ٹھان لی۔اسی مقصد تحت بھارت کا پہلا شمسی مشن ’...
03/09/2023

ندریان 3 کی چاند پر کامیابی سے اترنے کے بعد بھارت نے اب سورج کے مشاہدے کی ٹھان لی۔

اسی مقصد تحت بھارت کا پہلا شمسی مشن ’آدتیہ ایل ون‘ آج ہفتہ کو سورج کی روانہ ہو چکا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج کے قریب پہنچ سے مشاہدہ کرنے کیلئے آدتیہ ایل ون مشن نے 125 دنوں پر محیط سفر شروع کیا ہے۔

یہ مشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر 11 بج کر 50 منٹ پر بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے سری ہری کوٹا سے روانہ ہوا ہے۔

31/08/2023
19/08/2023
اپنے فیس بک پیج کو مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 10 ہزار فالوررز کی ضرورت ہے، جس سے آپ اپنی ویڈیوز میں فیس بک اش...
17/08/2023

اپنے فیس بک پیج کو مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 10 ہزار فالوررز کی ضرورت ہے، جس سے آپ اپنی ویڈیوز میں فیس بک اشتہارات شامل کر سکتے ہیں۔

تکنیکی تقاضوں کو پورا کرنا عام طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے لیکن بہت سے فالوررز حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ ابھی شروعات کر رہے ہیں اور آپ کا کوئی مداح نہیں ہے۔

فالوررز حاصل کرنے کے لیے آپ اپنے صفحہ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں اور ایسا مواد بنا سکتے ہیں جسے آپ کے ہدف کے سامعین پسند اور اشتراک کریں۔

اپنے فالوررز کے ساتھ باقاعدگی سے مشغول رہنا آپ کی پیروی کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کے لیے بھی بہت ضروری ہے اور اگر آپ 10 ہزار فالوررز تک پہنچ جاتے ہیں تو آپ فیس بک پر پوسٹ کے ذریعے کمائی کے اہل بن سکتے ہیں۔

ایلون مسک کے 44 ارب ڈالر کی فکر نا کریں وہ بہت سے 44 ارب ڈالر بنا لیتا ہے ایلون مسک Bitcoin خرید کر صرف ایک ٹویٹ کرتا ہے...
02/08/2023

ایلون مسک کے 44 ارب ڈالر کی فکر نا کریں وہ بہت سے 44 ارب ڈالر بنا لیتا ہے
ایلون مسک Bitcoin خرید کر صرف ایک ٹویٹ کرتا ہے اشارہ دیتا ہے پرائس up ہونے کی 24 گھنٹے میں پرائس ڈبل ہو جاتی ہے
مجھے ایلون کا ٹویٹ یاد ہے جس میں اس نے صرف Bitcoin لکھ کر ساتھ ٹوٹا ہوا دل بنا دیا تھا ساری مارکیٹ کریش کر گئی تھی ، مطلب ایلون کی ایک ٹویٹ پہ بہت سے billionaire پیسہ انویسٹ کر دیتے ہیں اور بہت سے ایک ٹویٹ پہ مارکیٹ سے پیسہ نکال لیتے ہیں
ہماری 99 فیصد عوام ایلون مسک کو صرف دنیا کے امیر ترین آدمی کی حیثیت سے ہی جانتی ہے بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ ایلون مسک سائنٹسٹ ہے Tesla اور spacex کمپنی کا مالک ہے ایسے نقصان ایلون کئی دفعہ بہت سے پراجیکٹس پہ کر چکا ہے لیکن ڈھیٹ ہے نقصان کے باوجود جب تک کامیاب نا ہو جائے پیچھے نہیں ہٹتا
ایلون مسک کا ایک منصوبہ سٹار لنک جس میں سیٹلائٹس کے ایک وسیع نیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس مہیا کرتا ہے۔ اس کا مقصد ان افراد کو تیز ترین انٹرنیٹ کی سروس مہیا کرنا ہے جو زمین کے دور دراز یا دیہی علاقوں میں رہتے ہیں اور انھیں تیز انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں
ایسے منصوبوں میں بھی ایلون کو کئی دفعہ نقصان اٹھانا پڑا
پچھلے دو سال میں Tesla کو 165 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے کچھ سال پہلے بھی ایسا ہوا تھا ایلون نقصان کی وجہ سے پہلے نمبر سے 7.8 نمبر پہ آگیا تھا لیکن پھر پہلے نمبر پر آیا اور اور اس طرح آیا کہ دوسرے نمبر والا بھی ایلون کی نیٹ ورتھ سے 50 پرسنٹ ڈاؤن تھا
ایلون کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ ہر وقت پیسے پر سانپ بن کر نہیں بیٹھا رہتا bottom liner ہے جو بڑے بڑے رسک لیتا رہتا ہے اور یقیناً ایسے لوگ ہی کامیاب ہوتے ہیں ، ٹویٹر کو چینج کرنے والا منصوبہ کامیاب نا ہوا تو کوئی اور نئی چیز متعارف ہو جائے گی اس کا پیسہ اس کی مرضی

Address

51A, Iqbal Block Commercial, Sector E, Bahria Town
Lahore
42000

Opening Hours

Monday 08:30 - 17:00
Tuesday 08:30 - 17:00
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Friday 08:30 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSE Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share