04/07/2024
آج پہلی بار واپڈا آفس گیا ایک لمبھی قطار لگی تھی جیسے کوئی واهنڈی کی چیز بانٹ رہا ہو دیکھا تو سبھی میری طرح زاید یونٹس کا رونا رو رہے تھے کسی کو 10 یونٹس کسی کو 30 یونٹس زیادہ اور کوئی پوچھنے والا نہیں اور آفس کے چکر الگ کبھی یہاں تو کبھی وہاں 😡😡😡