17/02/2016
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کونسا کیرئیر (career) آپکے لئے بہترین رہیگا تو یہ تین منٹ (minutes 3) کی ویڈیو دیکھیں اور اس لنک ( LINK http://goo.gl/forms/GhPZiFKPYj) پر کلِک کرکے کیرئیر کاونسلنگ فارم (career counseling form) بھریئے اور جانیں کہ آپ کی شخصیت (personality) علمِ نفسیات (Psychology) کے مطابق (چھ اقسام میں سے) کون سی ہے؟ اورجانئے کہ آپکی شخصیت کے لئے موزوں (بہترین یا صحیح) (best / right / most suitable) کیرئیر کونسا رہیگا۔
اِس ویڈیو کو شئیر (share) کرنا نہ بھولیں!