06/11/2023
جو لوگ واپس جا رہے ہیں یہ بات یاد رکھیں کہ پاکستان نے 40 سال آپ کو پناہ دی تھی تو یہ اب آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ جاتے ہوئے کچھ ایسا نہ کریں کہ پھر اچھے الفاظ سے یاد نہ کیا جائے آپ ہمارے مسلمان بھائی ہیں اور ہم کبھی آپ کا برا نہیں چاہتے لیکن ہمارے پاکستان کے اپنے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے ملک افغانستان میں یہاں سے زیادہ خوش رکھےاور اللّٰہ یہاں کے روزگار سے بہتر روزگار اور کاروبار عطاء فرمائے آمین