Ch.Nassar Ahmad official

Ch.Nassar Ahmad official we provide the services of tax corporate and financial statements consultancy to our customers.

25/06/2021
02/06/2021

فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں حاصل کردہ محصولات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں

رواں مالی سال جولائی تا مئی جن ٹاپ سیکٹرز سے ریونیو حاصل ہوا ہے ان میں آٹو سیکٹر سے 108 ارب روپے حاصل ہوا جبکہ پچھلے سال 72 ارب روپے حاصل ہوا تھا اس طرح 51 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بینکوں سے 117 ارب روپے حاصل ہوا ہے جو کہ پچھلے سال کے 87 ارب روپے کے مقابلے میں 34 فیصد زائد ہے۔ سیمنٹ سیکٹر سے 127 ارب روپے حاصل ہوا جو کہ پچھلے سال کے 97 ارب روپے کے مقابلے میں 31 فیصد زائد ہے۔ پی او ایل سے 577 ارب روپے حاصل ہوئے ہیں جو کہ پچھلے سال کے 516 ارب روپے کے مقابلے میں 12 فیصد زائد ہے۔ تمباکو سیکٹر سے رواں سال 129 ارب روپے حاصل ہوئے جو کے پچھلے سال 104 ارب روپے تھا اس طرح 24 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ چینی سیکٹر سے 53 ارب روپے ریونیو حاصل ہوا ہے جو کے پچھلے سال 31 ار ب روپے تھا اس طرح 74 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔

Hum janab Ch Noor Muhammad ko Pakistan Tehrik Insaf join krny pr Mubarak baad paish krty hain.
02/01/2018

Hum janab Ch Noor Muhammad ko Pakistan Tehrik Insaf join krny pr Mubarak baad paish krty hain.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.Nassar Ahmad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch.Nassar Ahmad official:

Share