Raja Yasir Naveed

Raja Yasir Naveed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Yasir Naveed, Business service, Lahore.

ماشاءاللہ!نہایت خوشی اور مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول تھب کے چھٹی جماعت کے طالب علموں ...
14/03/2026

ماشاءاللہ!
نہایت خوشی اور مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول تھب کے چھٹی جماعت کے طالب علموں نے سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
* محمد ارسلان ارشد (دوسری پوزیشن) 🥇
* جنید الیاس (پہلی پوزیشن) 🥈
آپ دونوں کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین تربیت نے آج یہ مقام دلایا ہے۔ اللہ پاک آپ کو مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے اور آپ اپنے والدین اور علاقے کا نام روشن کریں۔
اہلِ محلہ چسانگی کی طرف سے دونوں ہونہار طالب علموں اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!

25/07/2025

محمد اصغر ،محمد حسین اور محمد نذر حسین۔ کہ بھائی اور مصطفیٰ بھائی کے والد محترم بابو خان چسانگی والے وفات پا گے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

01/10/2024
30/08/2024

دعا
ایک دستک کی مانند ہوتی ہے ۔جس طرح مسلسل دستک سے دروازہ کھل جاتا ہے۔اسی طرح "دعاوں" کی بدولت اللہ پاک مشکلوں کو آسان فرما دیتے ہیں۔
میری دعا ہے کہ "اللہ"پاک آپ کو آزمائشوں سے بچائے اور دونوں جہاں کی کامیابی عطا کرے۔
پروردگار عالم اپنے پیاروں کے صدقے آپکی اور آپکے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے۔ آمین.
'السلام علیکم'
صبح بخیر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Yasir Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share