10/04/2026
“یہ صرف ایک انڈا نہیں… یہ آپ کا سر ہے۔
اور یہ صرف ایک ہیلمٹ نہیں… یہ آپ کی زندگی ہے۔
حادثہ کبھی بتا کر نہیں آتا…
لیکن فیصلہ ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔
آج فیصلہ کریں…
ہیلمٹ پہننا ہے… یا کسی کو رلانا ہے۔”