Hafeeza Rai

Hafeeza Rai Hf

22/09/2024

_🩵💦

عکس ہوں میں اپنا -🌸
میں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں- 🥀✨

22/09/2024

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*جو لوگ کہتے ہیں نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ لوگ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے جو اللّٰه کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے🌸*

03/09/2024

شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں ہم
اب تو آپنے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
FM

16/08/2024

Follow the Poerty Lovers ♥️ channel on WhatsApp:

11/08/2024

,قربان کر دوں سارى زندگى تیرى ان حسین آنکھوں پر👀♥️
تو وعده تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا🥹🫂
H......

H..........
28/07/2024

H..........

27/06/2024
میری پہچان ہی میرا حسن سلوک ہے 🙂🙃میری شخصیت میری تصویر کی محتاج نہیں 🙂🙃
23/06/2024

میری پہچان ہی میرا حسن سلوک ہے 🙂🙃
میری شخصیت میری تصویر کی محتاج نہیں 🙂🙃

کبھی جو پڑھتے تھے اُداس کہانیاں🖤🥀آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
23/06/2024

کبھی جو پڑھتے تھے اُداس کہانیاں🖤🥀
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی 🌺❤️زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں 💯❤️
22/06/2024

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی 🌺❤️
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں 💯❤️

Address

Lahor
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeeza Rai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share