09/08/2013
السلام و علیکم
آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو ،، عید کی مبارکباد ۔۔
لبوں پہ رنگ تبسم نہ دل میں موج و سرور
میرے وطن کے غریبوں کی عید کیا ہوگی۔
(عید امیروں کی، غریبوں کا تو صرف چاند۔ )
اپنی عید کی خوشیوں میں ان لوگوں کو بھی ضرور یاد رکھئے گا جو خوشیوں سے محروم ہیں۔۔ اللہ تعالی سب پر کرم فرمائیں۔۔۔ آمین