24/05/2026
اکستان میں کریڈٹ کارڈز کا منفی پہلو کم آمدنی اور تنخواہ دار طبقے کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ ابتدا میں سہولت کے لیے کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں، لیکن بعد میں بے قابو خریداری کی عادت اور بینکوں کی جارحانہ مارکیٹنگ کی وجہ سے قرض کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے میرا ولاگ وزٹ کریں:
https://youtu.be/KJZRCgUpvZQ See less
The dark side of credit cards is becoming a serious issue for low-i...