31/01/2017
پاکستانی قوم کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ان سیاستدانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا اور اگر غلطی سے کوئی اپنا فرض ایمانداری سے نبھانے کی کوشش کرے تو اسے کام سے ہٹا دیا جاتا ہے اور عوام کو تاثر دیا جاتا کہ کرپٹ ہے ۔اللہ ان کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلائے
https://www.youtube.com/watch?v=O0NGqEsiTEs