Electrician for DHA Askari

Electrician for DHA Askari One Call Electrician Service Phone 03474237020 for DHA / Askari Lahore
Sol

One Call Electrician Service for DHA / Askari Lahore ( all phases)

10/07/2022
کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی بھی قسم کا  UPS ہو وہ بیٹری چارجنگ کیلئے علیحدہ بجلی خرچ کرتا ہے جو بل میں صارف کی جیب پر اضافی ...
07/02/2021

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی بھی قسم کا UPS ہو وہ بیٹری چارجنگ کیلئے علیحدہ بجلی خرچ کرتا ہے جو بل میں صارف کی جیب پر اضافی بوجھ کے طور واضح نظر آتا ہے۔
اس کا حل۔۔۔
اپنے UPS کو سولر انرجی پر انتہائی کم خرچ میں شفٹ کروائیں اور نہ صرف
۔۔۔ لوڈ شیڈنگ سے نجات حاصل کریں
بلکہ
۔۔۔۔ بجل کے بل میں نمایاں کمی کریں

معلومات کیلئے رابطہ کر یں شکریہ

سپر الیکٹرک سٹور

0320 144 12 44

بجلی کا کام سیکھنے کیلئے لڑکے کی ضرورت ہےموٹر  واینڈنگ سے بنیادی واقفیت اورترجیحا" آر اے بازار یا نواحی علاقے کا رہاءشیف...
17/01/2021

بجلی کا کام سیکھنے کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے
موٹر واینڈنگ سے بنیادی واقفیت اور
ترجیحا" آر اے بازار یا نواحی علاقے کا رہاءشی

فونSeS : 03006123935

:نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں :پاکستان میں پہلی مرتبہ NEP...
29/09/2020

:نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں :

پاکستان میں پہلی مرتبہ NEPRA کی جانب سے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے ماہانہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں سے نجات کے لئے "نیٹ میٹرنگ" جیسی شاندار سہولت متعارف کروائی گئی ہے.

اس ٹیکنالوجی کا بنیادی مقصد :

آپ کے ماہانہ بجلی کے بل کو صفر کر دینا، اور استعمال سے زائد بجلی واپس حکومت کو بیچنا ہے.

: اس ٹیکنالوجی کے فوائد کیا ہیں ؟

1- یہ انتہائی آسان اور معاشی لحاظ سے سولر سسٹم سے سستی ہے، اس میں روایتی سولر سسٹم کی طرح بیٹریز وغیرہ کا خرچ سرے سے ہے ہی نہیں.

2- ایک مرتبہ یہ سسٹم لگا لینے کے بعد ماہانہ/سالانہ کسی قسم کے خفیہ چارجز یا مینٹیننس maintenance وغیرہ کا خرچ نہیں ہے.

3- یہ سسٹم کم از کم 25 سال تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

4- سب سے اہم بات یہ کہ اس سسٹم کو لگانے والا 4 سے 5 سال کے اندر اندر اپنی انویسمینٹ investment واپس وصول کر کے اگلے 25 سال کے لئے پر سکون ہو چکا ہوتا ہے.

5- اس کے زریعے load shedding اور low voltage جیسے مسائل پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے

6- سولر سسٹم محدود ہوتا ہے، جو کہ صرف چند پنکھے اور بلب چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے، نیٹ میٹرنگ کا پلانٹ آپ کے گھر/ادارے کی تمام تر چیزوں بشمول اے سی، موٹر، فریج وغیرہ کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے.

:اس سے متعلق چند مذید سوالات :

١. نیٹ میٹرنگ کیا ہے ؟ یہ کام کیسے کرتا ہے ؟

آپ کے گھر/سکول/کالج/یونیورسٹی/فیکٹری یا کسی بھی جگہ سولر پینلز لگائے جائیں گے، جو سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کریں گے، یہ پینل آپ کے سابقہ ایک سال کے بجلی کے بل کو دیکھتے ہوئے یومیہ استعمال شدہ یونٹس کی مقدار کے مطابق لگائے جاتے ہیں، جن کا کام نہ صرف آپ کے ادارے/گھر کو مطلوبہ مقدار کے مطابق بجلی فراہم کرنا ہے بلکہ زائد مقدار میں بننے والی بجلی واپس واپڈا کو فراہم کرنا ہے.

اب کیوں کہ پورا مہینہ آپ کے سسٹم نے خود بجلی پیدا کی ہے اور واپڈا سے بجلی لینے کی بجائے الٹا واپڈا کو سپلائی کی ہے، لہذا اول تو آپ کا بجلی کا بل صفر ہو جاتا ہے دوم یہ کہ واپڈا آپ سے لی گئی زائد بجلی کو بل میں ڈال کر آپ کو اتنی رقم کا چیک بھی دے دیتا ہے.

:یہ کہاں کہاں لگایا جا سکتا ہے ؟ :

گھریلو صارفین کے لئے تو ہے ہی ہے، ساتھ میں اس کا اصل فائدہ کمرشل صارفین کے لئے ہے. کسی بھی انڈسٹری خواہ وہ کوئی فیکٹری ہے یا سکول کالج، ہاسٹلز ، ہوٹلز کے مالک کے لئے سب سے بڑا خرچہ ماہانہ بجلی کے بل ہیں. لہذا یہ ٹیکنالوجی ایسے تمام لوگوں کے لئے اپنے منافع کی رقم کو بچانےکے لئے زبردست ہے. اس کی صرف اور صرف ایک شرط ہے کہ آپ کا میٹر 3 فیز میٹر ہو. ( اگر نہی ہے تو درخواست دے کر کروایا جاسکتا ہے )

نوٹ : اس وقت مساجد، سکولز،کالجز، یونیورسٹیز، کولڈ سٹوریجز یا کسی بھی قسم کی انڈسٹری کے لئے یہ ٹیکنالوجی انتہائی فائدہ مند ہے.

For more details please contact us ..
+923006123935

HOME SERVICE AVAILBLE FOR 1. Electrician Services2. Air Conditioner Servicing 3. Solar Energy SolutionsCALL US AT 032014...
01/05/2018

HOME SERVICE AVAILBLE FOR
1. Electrician Services
2. Air Conditioner Servicing
3. Solar Energy Solutions
CALL US AT 03201441244

Electrician /Electrical Services یوپی ایس وائرنگ. پنکهے اور دیگر گھریلو بجلی کے آلات کی مرمت کیلۓ الیکٹریشن دستیاب هے   ...
29/01/2018

Electrician /Electrical Services

یوپی ایس وائرنگ. پنکهے اور دیگر گھریلو بجلی کے آلات کی مرمت کیلۓ الیکٹریشن دستیاب هے
سپر الیکٹرک سٹور
بیدیاں روڈ
لاهور
SeS
Ph: 0320 144 1244

Call Now 03201441244
02/12/2017

Call Now 03201441244

Address

Bedian Road
Lahore

Telephone

03201441244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electrician for DHA Askari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share