Pak China Corridor Services

Pak China Corridor Services Import and export business platform, hotel services of picking and dropping from airport,
Government

پہلا A319 جہاز کامیابی سے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس میں عرب وفد بھی سوار تھا۔
04/02/2025

پہلا A319 جہاز کامیابی سے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس میں عرب وفد بھی سوار تھا۔

*گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے آپریشنل کیا جا رہا ہے۔*ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ...
20/01/2025

*گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے آپریشنل کیا جا رہا ہے۔*

ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ آپریشنلائیزیشن سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔

ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ طے شدہ شیڈول کے مطابق آج 20 جنوری کو فعال ہو جائے گا لہٰذا بارشوں کے باعث نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آپریشنلائزیشن منسوخی کی خبریں بے بنیاد ہیں، لوگ افواہوں پرکان نہ دھریں اورمعلومات کے لیے صرف مصدقہ ذرائع پرانحصار کریں۔

گوادر ائیرپورٹ کی پہلی پرواز کی روانگی میں تاخیر

دوسری جانب سی پیک کوریڈور کے اہم منصوبے نیو گوادر ائیرپورٹ پر کراچی سے پہلی پرواز کی روانگی میں تاخیر سامنے آئی ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے قومی ائیر کی پرواز پی کے 503 پہلی پرواز ہوگی جو نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے اس پرواز کی کی روانگی میں 45 منٹ تاخیر کردی گئی ہے، پرواز صبح 9:14 کی بجائے 10 بجے روانہ ہوگی، کراچی سے گئی پہلی پرواز کو نیو گوادر ائیرپورٹ پر اترنے پر واٹر سلیوٹ دیا جائے گا۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نیو گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کرنے کے لیے گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان وفاقی وزیر خواجہ آصف سمیت پاکستان اور چین کی اہم شخصیات موجود ہوں گی جب کہ اس موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب بھی منعقد ہو رہی ہے۔

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے جو 430 ایکڑ پر گوادر شہر سے 26 کلومیٹر دور گورنڈانی کے مقام پر قائم کیا گیا ہے۔

50 ارب روپے مالیت سے تعمیر کردہ ائیرپورٹ

نیو گوادر ائیرپورٹ کا ایک ہی رن وے 3658 میٹر طویل اور 75 میٹر چوڑا ہے جس میں بڑے ہوائی جہاز کو ایڈجسٹ کرنے کی گنجائش ہے۔ لگ بھگ 50 ارب روپے مالیت سے تعمیر کردہ ائیرپورٹ پر ائیر بس اے 380 اور بوئنگ 747 جیسے بڑے طیارے بھی لینڈ کرسکیں گے۔

نیو گوادر ائیرپورٹ کا علامتی افتتاح 14 اکتوبر 2024 کو وزیراعظم شہباز شریف نے کیا تھا تاہم ائیرپورٹ پر پروازوں کی باقاعدہ لینڈنگ آج سے شروع ہو رہی ہے

گوادر سے پہلی انٹرنیشنل پرواز PK197 آج مورخہ 10 جنوری 2025 سے مسقط کیلئے روانہ ہو گی اور یوں یہ ائیرپورٹ انٹرنیشنل پرواز...
10/01/2025

گوادر سے پہلی انٹرنیشنل پرواز PK197 آج مورخہ 10 جنوری 2025 سے مسقط کیلئے روانہ ہو گی اور یوں یہ ائیرپورٹ انٹرنیشنل پروازوں کیلئے باقاعدہ کام شروع کر دے گا۔انشاءاللہ

he Pakistan Telecommunication Authority (PTA) is poised to enhance internet connectivity in the country by preparing to ...
03/10/2024

he Pakistan Telecommunication Authority (PTA) is poised to enhance internet connectivity in the country by preparing to grant a license to Starlink, the satellite internet venture led by Elon Musk. PTA officials report that the decision to issue the license has been finalised, pending only security clearance. "Starlink's license is ready; we are just awaiting security approval," confirmed PTA representatives. The rollout of Starlink's high-speed satellite internet service is expected to significantly improve connectivity, particularly in rural and remote regions where conventional broadband options are often limited or slow.

Tilawat With Urdu Translation | Last 5 Surah Of Quran | Beautiful Quran Recitation
01/04/2024

Tilawat With Urdu Translation | Last 5 Surah Of Quran | Beautiful Quran Recitation

Tilawat With Urdu Translation | Last 5 Surah Of Quran | Beautiful Quran RecitationBeautiful Quran Recitation of Quran with Arabic and Urdu Text and Audio. La...

گوادر بندرگاہ پر سمندر سے مٹی نکالنے کا کام شروع - بندرگاہ میں زیر سمندر سمندری مٹی نکالنے کا کام 4.6 ارب روپے کی لاگت س...
13/07/2023

گوادر بندرگاہ پر سمندر سے مٹی نکالنے کا کام شروع - بندرگاہ میں زیر سمندر سمندری مٹی نکالنے کا کام 4.6 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔

گوادر سے چین کے لیے براہ راست تجارتی برآمدات کا آغاز کر دیا گیا
27/05/2023

گوادر سے چین کے لیے براہ راست تجارتی برآمدات کا آغاز کر دیا گیا

یہ عالمی معیار کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے بلوچستان میں تعمیر کیا گیا ہے ۔ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ترقیاتی کام تی...
05/05/2023

یہ عالمی معیار کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے بلوچستان میں تعمیر کیا گیا ہے ۔ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ۔ جلد اس رن وے پر آزمائشی پرواز لینڈ کرے گی ۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں ترقی اور معاشی استحکام چین کی پہلی ترجیح ہے ۔

      سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئیبیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے ...
18/02/2021


سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔

ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا کہ سی پیک کے سائے تلے معتدد منصوبے یا تو مکمل ہوچکے ہیں یا تکمیل کے قریب ہیں۔

اُنہوں نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس اورنج لائن میٹرو ٹرین کا خصوصاً ذکر کیا جسے گزشتہ ہفتے عام عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں جدت کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان میں انفراسٹرکچر اور پاور سیکٹر کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا جس سے نہ صرف مُلک کی جی ڈی پی گروتھ ہوئی بلکہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کیے گئے۔

اُنہوں نے کہا کہ سی پیک نے خطے کی مجموعی صورتِ حال اور ملکوں کے مابین تجارتی حالات کو بہتر کیا۔

فلیگ شپ پراجیکٹ کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے جو دونوں ممالک کی قیادتوں کے اتفاق رائے کے بعد شروع کیا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ سی پیک کو چین کی حمایت جاری رہے گی کیونکہ دونوں ممالک قائدین کے اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مل کر کام کریں گے۔

پاکستان کی اعلی قیادت کے سی پیک منصوبوں کے بارے میں دیئے گئے مثبت ریمارکس کی تعریف کرتے ہوئے وانگ نے کہا کہ ہم نے سی پیک کے بارے میں ان ریمارکس کو نوٹ کیا ہے جو چین پاکستان تعاون اور بی آر آئی کی ترقی کے لیے اہم ہیں

Chaukhandi Necropolis,    . One of the early examples of Muslim cemeteries in South Asia, built presumably in 14th centu...
20/03/2020

Chaukhandi Necropolis, . One of the early examples of Muslim cemeteries in South Asia, built presumably in 14th century as Islam started taking root in North West. Lost to sands of time, the city of the dead was discovered again by British in 20th century.

Address

Lahore

Telephone

923006995385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak China Corridor Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak China Corridor Services:

Share