Friendz Tech Solution

Friendz Tech Solution Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friendz Tech Solution, Business service, Lahore.

Contact us for more details 03474929722
24/09/2020

Contact us for more details 03474929722

🔒 Want to have a Smart and Affordable CCTV Security System?It has the following amazing features:🔥Night Vision to let yo...
23/09/2020

🔒 Want to have a Smart and Affordable CCTV Security System?

It has the following amazing features:
🔥Night Vision to let you see clear at night
🔥1080p recording for a crystal clear result.
🔥Wi-Fi supported.
🔥one Months Backup Data of your Recording.

and much more...

📞 Call us now on 03474929722

✉️ Click on Send Message to Get Started.

🤩𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐒𝐭𝐫𝐚𝐢𝐠𝐡𝐭 𝟐𝟎% 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝟓 𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫𝐬.

⏱️𝑳𝒊𝒎𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑻𝒊𝒎𝒆 𝑶𝒇𝒇𝒆𝒓!

الحمد للہ اکبر اینڈ کمپنی کا پراجیکٹ..اپنے گھر، آفس یا دوکان پر چوبیس گھنٹے نظر رکھنے کے لیے آج ہی سیکیورٹی کیمرے لگوائی...
15/09/2020

الحمد للہ اکبر اینڈ کمپنی کا پراجیکٹ..
اپنے گھر، آفس یا دوکان پر چوبیس گھنٹے نظر رکھنے کے لیے آج ہی سیکیورٹی کیمرے لگوائیں اور تمام کیمروں کی لائیو ویڈیو اپنے موبائل فون پر دیکھیں...
نیز ہمارے پاس وائرلیس کیمرے بھی موجود ہیں جس میں آڈیو اور ویڈیو دونوں کی آپشن موجود ہے..
رابطہ نمبر :
03474929722
03238433409

تمام اہلیان اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو. اللہ پاک اس رمضان المبارک کے صدقے ساری دنیا کو اس وباہ سے نجات عطاء ...
24/04/2020

تمام اہلیان اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو. اللہ پاک اس رمضان المبارک کے صدقے ساری دنیا کو اس وباہ سے نجات عطاء فرمائے.. اور کشمیر اور فلسطین کے ساتھ تمام مسلمانوں کو آزادی عطا فرمائے. آمین ثم آمین

FTS Working On    InshaAllah Coming Soon In Markeet.Different SizesDifferent QualitiesFirst Step Services In        and ...
19/04/2020

FTS Working On
InshaAllah Coming Soon In Markeet.
Different Sizes
Different Qualities
First Step Services In and other nearest cities.

دنیا کشمیر کا نوٹس لیتی تو ناگہانی آفت کا سامنا نہ کرنا پڑتا ایک جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس اور اس کے نتیجہ میں تباہ...
03/04/2020

دنیا کشمیر کا نوٹس لیتی تو ناگہانی آفت کا سامنا نہ کرنا پڑتا
ایک جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس اور اس کے نتیجہ میں تباہ کاریوں کا بھیانک کھیل جاری ہے تو دوسری جانب بھارت سرکار نے اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے کشمیر پر اپنے غیر قانونی تسلط کو مضبوط بنانے کیلئے کشمیر کی مسلم اکثریت کو ڈسٹرب کرنے کے اپنے مذموم ایجنڈا پر عمل درآمد شروع کر رکھا ہے جس کے تحت یہاں ڈومیسائل قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے یہاں موجودہ ہندوؤں کو یہاں مستقل بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور ہندوستان بھر سے بھی لوگوں کو کشمیر میں آنے اور یہاں اپنا کاروبار چلانے اور دیگر شعبہ جات میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کے مواقع فراہم کر دیئے ہیں۔ لہٰذا دیکھنا یہ ہوگا کہ بھارت کے اس مذموم اور بھیانک عمل پر اقوام متحدہ یا بین الاقوامی برادری حرکت میں آتی ہے، کشمیر میں لاگو کئے جانے والے ڈومیسائل کے غیر قانونی عمل پر کشمیریوں میں کیا رد عمل سامنے آتا ہے ؟۔
مقبوضہ کشمیر کی اب تک کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو 8 ماہ کے مسلسل اور سفاک کرفیو اور لاک ڈاؤن کا عمل یہ ظاہر کرنے کیلئے کافی ہے کہ بھارت کشمیریوں کے جذبات و احساسات سے اچھی طرح واقف ہے اور وہ یہ سمجھتا ہے کہ کشمیری جب بھی پابندی سے آزاد ہوں گے اور انہیں آزاد ماحول میسر آئے گا تو یہ پھر بھارت سے نجات اور بھارتی افواج سے نفرت کا اظہار کریں گے۔ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا یہ عمل تقریباً 8 ماہ سے جاری ہے اور انہیں آٹھ ماہ میں بھارتی سرکار اور افواج نے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔ ان پر خوراک، ادویات کی فراہمی تک کا کوئی مناسب سلسلہ نہیں جبکہ کشمیری نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر ان کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور آج عالمی میڈیا میں یہ آواز بھی سننے میں آ رہی ہے کہ آج جب دنیا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث اپنے گھروں میں بند ہے تو انہیں اس لاک ڈاؤن کا ادراک نہیں تھا جو بھارت کے مظلوم اور نہتے کشمیریوں پر آٹھ ماہ سے لاگو کر رکھا ہے اور بد قسمتی سے اس پر نہ تو عالمی ضمیر حرکت میں آیا نہ عالمی قوتوں نے بھارت کا ہاتھ پکڑا اور مروڑا اور آج دنیا اس وائرس کے ہاتھوں گھروں میں بند، چیخ و پکار کر رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سمیت کشمیر کمیٹی کے چیئر مین سید فخر امام اور پاکستان کی ترجمان عائشہ فاروقی نے روایتی انداز میں بھارت کے اس غیر قانونی عمل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور اداروں کی توجہ اس جانب مبذول کروائی۔ اس مسئلہ کو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ اعلان اور ایسا کوئی اقدام فی الحال ممکن نظر نہیں آتا اور جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اس کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ اور اب ڈومیسائل قوانین میں تبدیلی کا عمل یہ ظاہر کر رہا ہے کہ بھارت لاتوں کا بھوت ہے باتوں سے ماننے والا نہیں وہ اپنے ہندوتوا کے مذموم ایجنڈا پر کاربند بھارت کو ہندوستان بنانے اور یہاں صرف ہندو کا سکہ چلانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اسے نہ ہی کسی قسم کے قانونی اور آئینی ضابطوں کا احساس ہے اور نہ ہی اس پر عالمی قوتوں اور عالمی برادری کے دباؤ اثر رکھتا ہے۔ تو یہ امر اور یہ عمل دنیا کیلئے چیلنج اور مہذب معاشروں کیلئے لمحہ فکریہ سے کم نہیں اور انہیں یہ سوچنا پڑے گا کہ کیا دنیا کو کسی قوانین اور ضابطوں کے مطابق چلنا چاہئے یا یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مصداق طاقت اور قوت کے استعمال کے ذریعہ اپنے مفادات کے منافی کام کرنے والی ہر چیز اصول، ضابطے اور تحریک کو ملیا میٹ کر دیا جائے آج اگر دنیا بھر میں کورونا وائرس جیسی آدم خور وبا اور بلا انتہائی تباہ کاریوں میں سرگرم عمل ہے تو دنیا بھر کے انسانوں کو بھی اس امر کا جائزہ لینا پڑے گا کہ ہم کس حد تک انسانیت پر کاربند ہیں اور کیا انسانوں کو انسانوں کی غلامی میں رکھ کر دنیا میں امن، سکون قائم کیا جا سکتا ہے۔

کشمیر اور فلسطین دنیا میں ایسے بڑے انسانی مسئلے ہیں جن کو حل کئے بغیر نہ یہاں انسانیت قائم ہو سکتی ہے اور نہ کسی طرح کی آئین، قانونی اور ضابطوں کو لاگو کیا جا سکتا ہے۔ کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال پر ایک بڑا اور اہم سوال یہ بھی ہے کہ کیا کشمیری عوام بھارت کے اندھے فاشزم کے خلاف سرنڈر کر دیں گے۔ خاموشی اختیار کر لیں گے ؟ تو یہ کسی بھی طور کسی بھی حالت میں ممکن نظر نہیں آتا کیونکہ بھارتی سرکار کی جانب سے کشمیر پر کرفیو اور لاک ڈاؤن اس امر کا ثبوت ہے کہ کشمیری بھارت اور بھارتی افواج سے نفرت کرتے ہیں اور کسی بھی قیمت اور کسی بھی حالات میں اپنے حق خود ارادیت پر کمپرومائز کیلئے تیار نہیں اور بھارتی سرکار ان کے جذبات و احساس سے اچھی طرح واقف ہے لہٰذا یہ کہنا کہ بھارت کا تسلط یا یہاں ہندوؤں کو لا بسانے کا عمل آزادی کشمیر کی تحریک پر اثر انداز ہو سکے گا ؟ ایسا ممکن نظر نہیں آتا۔ جس کشمیری قوم نے اپنی آزادی کیلئے قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہو اور اس میں اپنا خون دیا ہو وہ کبھی یہ نہیں چاہیں گے کہ ان کی سر زمین پر بھارتی تسلط قائم رہے۔ بھارتی افواج بندوق تانے ان کی آواز پر اثر انداز ہوتی رہے لہٰذا جب تک کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ نہیں ہوتا نہ تو کشمیریوں کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی آزادی کشمیر کی تحریک دم توڑ سکتی ہے۔

اگر ہم امریکہ سے ایران پر لگی پابندیاں ختم کرنے کی بات کر سکتے ہیں تو کشمیر میں لگے کرفیو کو ختم کرنے کی بات کیوں نہیں ک...
28/03/2020

اگر ہم امریکہ سے ایران پر لگی پابندیاں ختم کرنے کی بات کر سکتے ہیں تو کشمیر میں لگے کرفیو کو ختم کرنے کی بات کیوں نہیں کر سکتے.. سوچنے کی بات ہے.

Address

Lahore

Telephone

+923474929722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friendz Tech Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friendz Tech Solution:

Share