Khan Zada A.K Shalmani

Khan Zada A.K Shalmani There’s no competition because nobody can be me..😝📌✌️ - Every soul will taste death! 💔🥺
(2)

اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمہ اللہ کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔آپ کی جدائی ا...
05/05/2026

اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمہ اللہ کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
آپ کی جدائی ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، علم و دین کا ایک روشن چراغ بجھ گیا۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔

جس جذبے اور جنون کے ساتھ ہم آگے بڑھ رہے ہیں، بہت جلد عملی طور پر میدان میں بھی ہمارے کام نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ تمام ...
01/05/2026

جس جذبے اور جنون کے ساتھ ہم آگے بڑھ رہے ہیں، بہت جلد عملی طور پر میدان میں بھی ہمارے کام نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ تمام ممبران متحرک رہیں، مثبت کردار ادا کریں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔”
⚡️








Congratulations to Dr. Muhammad Sajjad on his promotion to BPS-19 and appointment as Medical Superintendent at DHQ Hospi...
30/04/2026

Congratulations to Dr. Muhammad Sajjad on his promotion to BPS-19 and appointment as Medical Superintendent at DHQ Hospital Alpuri, Shangla.

Wishing you continued success and excellence in your new role. 🌟👏
⚡️

ماشاءاللہ! میرے YOP کے غیرت مند اور پرعزم نوجوانو، اسی جذبے اور حوصلے کے ساتھ ڈٹے رہو۔ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اپ...
30/04/2026

ماشاءاللہ! میرے YOP کے غیرت مند اور پرعزم نوجوانو، اسی جذبے اور حوصلے کے ساتھ ڈٹے رہو۔ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اپنے عظیم مقصد میں شاندار کامیابی حاصل کریں گے 💪

ان شاء اللہ بہت جلد پونیال کے نوجوان ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں گے۔ ہمارا مقصد ذاتی یا جماعتی مفادات نہیں بلکہ اپنے بنیاد...
29/04/2026

ان شاء اللہ بہت جلد پونیال کے نوجوان ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں گے۔ ہمارا مقصد ذاتی یا جماعتی مفادات نہیں بلکہ اپنے بنیادی حقوق کا حصول ہے۔ ہم اپنے وسائل اور فنڈز کا مکمل اور شفاف حساب چاہتے ہیں اور اس کے لیے پُرامن اور باوقار جدوجہد کریں گے۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اتحاد، شعور اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھیں۔ اختلاف کے بجائے مکالمہ، اور تقسیم کے بجائے یکجہتی کو فروغ دیں۔

نوجوانو! قدم بڑھاؤ—اللہ کی رضا اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے۔ جب نیت صاف ہو تو کامیابی اللہ ضرور عطا فرماتا ہے.





پونیال کے وہ نوجوان جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے، اور جو کسی سیاسی جماعت یا ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے گاؤں اور ...
28/04/2026

پونیال کے وہ نوجوان جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے، اور جو کسی سیاسی جماعت یا ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے گاؤں اور علاقے کی بھلائی کو ترجیح دیتے ہوئے صرف اللہ کی رضا کے لیے اپنے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم مجھ سے واٹس ایپ نمبر 03491415354 پر رابطہ کریں۔ شکریہ

“کچھ دن پہلے میرے گاؤں کے ایک دوست نے بتایا کہ ہماری مسجد میں ابھی تک سولر سسٹم نہیں لگا۔ یہ سن کر بہت افسوس ہوا۔ یقیناً...
27/04/2026

“کچھ دن پہلے میرے گاؤں کے ایک دوست نے بتایا کہ ہماری مسجد میں ابھی تک سولر سسٹم نہیں لگا۔ یہ سن کر بہت افسوس ہوا۔ یقیناً یہ ہماری ہی کمی ہے، کیونکہ ہہر مسجد میں سولر سسٹم موجود ہے۔
لہٰذا میں جناب Jawad Ali صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ Fawad Ali Noor صاحب سے خصوصی گزارش کریں کہ ہماری مسجد میں بھی سولر سسٹم نصب کروانے میں مدد فرمائیں۔
ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے۔ 🙏

27/04/2026

شانگلہ کی زمین پکار رہی ہے،حق اور سچ کی آواز بلند ہو رہی ہے۔جاگ شانگلہ جاگ!جاگ نوجوان جاگ!یہ وقت ہے ظلم کے خلاف کھڑے ہون...
26/04/2026

شانگلہ کی زمین پکار رہی ہے،
حق اور سچ کی آواز بلند ہو رہی ہے۔

جاگ شانگلہ جاگ!
جاگ نوجوان جاگ!

یہ وقت ہے ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا،
یہ وقت ہے ہر کرپٹ ہاتھ کو بے نقاب کرنے کا۔

2002 سے آج تک جو بھی فنڈز شانگلہ کی ترقی کے نام پر آئے،
ان کا مکمل اور شفاف حساب ہونا چاہیے۔

ہم خاموش نہیں رہیں گے،
ہم حق مانگیں گے،
ہم انصاف لیں گے۔

شانگلہ کا ہر بیٹا اور بیٹی ایک آواز بنے:
“کرپشن کا حساب دو، عوام کو جواب دو!




fans Rasheed Khan Opal Asad Ali Inam Ullah Shalmani Muhammad Syed Ali Qazi Arshad Ali سیاسی باغی Syed Alam Niaz Muhammad Khan Shangla Waqar Jan Ikram Jan Shangla Musharaf Khan Jamil Saif Kashaf Khan Nazz Muhammad Ponyal Jawad Ali Afzal Khan Izaz Khaista Ñãvêêd Iqbâl

25/04/2026

میں کئی بار پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ Fawad Ali Noor سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن جس طرح وہ نوجوانوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اور ہر جگہ متحرک نظر آتے ہیں، یہ یقیناً شانگلہ کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔

لیکن میرا سادہ اور واضح سوال آج بھی وہی ہے:
ہمارا کل 7 کلومیٹر روڈ منصوبہ، 7.8 ملین کا فنڈ… اور کام صرف 50 فٹ تک؟
آخر باقی رقم کہاں گئی؟ اس کا حساب کون دے گا؟

دوسری اہم بات—سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم بظاہر ایک مثبت قدم ہے، لیکن اگر اس کا مقصد صرف کسی ایک ٹھیکیدار یا کسی ایک پارٹی کو نشانہ بنانا ہے تو یہ سراسر غلط ہے۔ میں اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
شانگلہ کے باشعور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ کسی ایک فرد نہیں بلکہ ہر اُس کرپٹ مافیا کے خلاف آواز اٹھائیں جو عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔

اور اگر واقعی یہ سب کچھ کسی منصوبہ بندی کے تحت ہو رہا ہے، اور اس کے لیے باقاعدہ ادائیگیاں بھی کی جا رہی ہیں—تو یہ انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہے۔

یہ عوام کا حق ہے، اور اس کا حساب ضرور لیا جائے گا!






fans Rasheed Khan OpalInam Ullah ShalmaniAsad AliMuhammad Syed Ali QaziSyed Sher Ali BachaKashaf KhanArshad AliMusharaf Khanسیاسی باغی Niaz Muhammad Khan ShanglaWaqar JanJamil SaifMohad Zada BabuAfzal KhanNazz Muhammad Ponyal

24/04/2026

� جاگ نوجوان جاگ! 🚨

شانگلہ کے بہادر نوجوانوں نے کرپشن اور کرپٹ ٹھیکیدار مافیا کے خلاف جو آواز بلند کی ہے، وہ ایک نئی صبح کی نوید ہے۔ یہ صرف ایک مہم نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف ایک مضبوط اعلان ہے۔

میں ان تمام نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور شانگلہ کے ہر باشعور شہری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر ساتھ دیں۔

✊ کرپشن کے خلاف متحد ہو جاؤ — کیونکہ خاموشی بھی جرم ہے!
⚡️
⚡️




fans Rasheed Khan Opal Asad Ali Inam Ullah Shalmani Muhammad Syed Ali Qazi Kashaf Khan سیاسی باغی Waqar Jan Niaz Muhammad Khan Shangla Musharaf Khan

Address

Lahore

Telephone

+923421815354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Zada A.K Shalmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Zada A.K Shalmani:

Share