31/05/2024
غیر قانونی مویشی منڈیوں کا قیام ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ صرف مختص کیں گئیں مویشی منڈیوں سے خریداری کریں اور غیر قانونی منڈیوں کی نشاندہی میں مدد کریں
قانونی طور پر قائم مویشی منڈیوں میں اضافی سہولیات فراہم کرنے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے، تاکہ خریداروں اور بیوپاریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔منڈیوں میں ضروری اور مناسب سہولیات کی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Metropolitan Corporation Lahore