Samar Auto & Spare Parts

Samar Auto & Spare Parts We provides New / Out size Room Cooler, Electric / Instant / Gas Geyser and Washing /Dryer Machines.

Samar
12/09/2021

Samar

13/04/2021

*رمضان المبارک خاص تیاریاں,* ۔

✨✨✨✨

1️⃣۔ اپنے *کمرہ کی ترتیب* کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔

2️⃣۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز *جائے نماز* کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔

3️⃣-اپنے کمرہ میں *ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں* چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔

4️⃣- *نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے*۔

5️⃣- *رمضان کے ہر ہفتہ میں حج و عمرہ ادا کرنا چاھتی ہیں تو ہفتہ میں ایک دن یا زیادہ مقرر کر کے فجر پڑھکر سورج کے طلوع ہونے تک دعا اور تسبیح و استغفار و قرآن کی تلاوت کرنے سے آپکو مقبول حج و عمرہ کا ثواب ملیگا*۔

6️⃣- ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر “ *رمضان سِیوِنگز*”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔

7️⃣- *کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا*۔

8️⃣- *کثرت سے استغفار کریں اپنی حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں* مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔

9️⃣- *ایک بہت اچھی بات یہ کہ اگر آپ ہر روز کسی مفلس خاندان کو اپنے إفطار میں شریک کر لیں ،وہ اس طرح کہ اپنے کھانے کی مقدار کو بڑھا دیں اور انھیں إطلاع کر دیں کہ انکا إفطار آپکی طرف سے ہے* ۔
🔟- *قرآن کی خوب تلاوت آپ کرینگی* . نیت کی وجہ سے قرآن کے ایک ایک حرف پر دس نیکیاں ملیں گی تو رمضان میں تو اجر کتنے گُنا ہوگا لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

1️⃣1️⃣- ہر روز کچھ رقم رکھ چھوڑیں اور ہر دس دن میں کسی یتیم کو صدقہ و خیرات کر دیں،اچھی مناسب رقم کی مقدار ہر روز اس فضیلت والے مہینہ میں اُن خواہشات کیلئے جوڑ رکھیں جنکو پورا کرنیکی نیت رکھتی ہیں ۔

🤲🏻 *اے الله ہمیں رمضان تک پہنچا دیں، رمضان کو ذندگی کا موقع سمجھیں اور اس ماہ خیر کو غنیمت سمجھیں، پس دنیا تو فانی ہے اور ہر چیز فانی ہے اور سوائے أعمال کے ہرگز کچھ باقی رہنے والا نہیں*۔

✨✨✨✨✨Metro Engineering Works

Address

764-H, Main Boulevard Sabzazar Near Liaqat Tokay Wali Pulli
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923049588056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Auto & Spare Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share