Halal Business Advisory

Halal Business Advisory Where Faith Meets Finance
کل کے لیے آج کی شرعی رہنمائی

📘 فہم معاملات سیریز – سیشن نمبر 04عنوان: دکان دار اور زکوٰۃ کے احکامکیا آپ جانتے ہیں کہ دکان دار پر زکوٰۃ کیسے فرض ہوتی ...
22/04/2026

📘 فہم معاملات سیریز – سیشن نمبر 04
عنوان: دکان دار اور زکوٰۃ کے احکام

کیا آپ جانتے ہیں کہ دکان دار پر زکوٰۃ کیسے فرض ہوتی ہے؟
آئیے جانتے ہیں چند اہم نکات:

✅ کیا آپ جانتے ہیں کہ دکان میں موجود کون کون سی چیزیں زکوٰۃ میں شامل ہوتی ہیں؟
✅ کیا آپ جانتے ہیں کہ دکان دار پر زکوٰۃ واجب ہے؟
✅ دکان کے اثاثے اور واجبات کا حساب زکوٰۃ کے لیے ضروری ہے
✅ دکان دار کے عملی طور پر حساب زکوٰۃ کاطریقہ

📞 مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
مرکز شرعی رہنمائی: 03007254324

🔁 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

#زکوٰۃ

Shopkeeper Zakat Guide

دکانداروں کے لیے زکوٰۃ کا آسان طریقہکیا آپ ایک دکاندار ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے کاروبار پر بھی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟...
22/04/2026

دکانداروں کے لیے زکوٰۃ کا آسان طریقہ

کیا آپ ایک دکاندار ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے کاروبار پر بھی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟ یہاں جانیے آسان طریقہ:
ویڈیو کو مکمل سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ دین کا پیغام سب تک پہنچے

Shopkeeper Zakat Guide

06/04/2026

> *معذرت کے ساتھ*
> *جنازوں پر کئے جانے والے راضی نامے*
> *در حقیقت راضی نامے نہیں ہوتے*
> *اپنی برائے نام عزت کو بچانے کی ایک ناکام کوشش ہوتی ہے*
> *اگر آپ واقعی سگے اور صلہ رحمی والے رشتے رکھتے ہیں تو دنیا میں*
> *قریبی تعلقات سے رنجشش ختم کریں، اپنی انا کو توڑ کر دکھائیں*
> *ورنہ جنازوں میں سہارا دینے*
> *کیلئے غیروں کے ہاتھ کافی ہیں*

06/04/2026

لاجواب تحفہ۔ عادت بنائیں

چھوٹی عادتیں بڑی کامیابیاں
06/04/2026

چھوٹی عادتیں بڑی کامیابیاں

05/04/2026

🌹 *بسْم اﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌹
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مرتب:✍
*مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ*

━━❰・ *پوسٹ نمبر 07* ・❱━━━

🌻 *ڈاڑھی رکھنا واجب ہے، منڈانا یا مٹھی سے کم کرنا حرام ہے*

ڈاڑھی رکھنا واجب ہے، منڈانا یا مٹھی سے کم کرنا حرام ہے، (مٹھی سے زیادہ ہو تو کاٹنا جائز ہے)، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مشرکوں کی مخالفت کرو، ڈاڑھیوں کو بڑھاؤ اور مونچھیں کٹاؤ " نیز حضور ﷺ نے ڈاڑھی کٹانے ، ٹخنے ڈھانکنے اور گانے بجانے کو ان بدکاریوں میں شمار فرمایا ہے جن کی وجہ سے حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کو ہلاک کیا گیا۔ علاوہ ازیں ڈاڑھی منڈانے یا کٹانے کا گناہ علی الاعلان شریعت کی مخالفت اور دوسرے گناہوں سے زیادہ سنگین ہے ، اس لیے کہ دوسرے گناہ وقتی ہوتے ہیں مگر یہ گناہ ہر ہر وقت ساتھ رہتا ہے، سوتے جاگتے حتی کہ نماز وغیرہ عبادات کی حالت میں بھی یہ گناہ ساتھ رہتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: میری ساری امت معافی کے لائق ہے سوائے ان لوگوں کے جو علانیہ گناہ کرتے ہیں۔
📚 احسن الفتاویٰ 8/73
📚 امدادالفتاویٰ 4/223

بچت کا معمول بنائیں چاہے بہت تھوڑی ہی کیوں نہ ہو، برکت ہوگی ان شاءاللہ
05/04/2026

بچت کا معمول بنائیں چاہے بہت تھوڑی ہی کیوں نہ ہو، برکت ہوگی ان شاءاللہ

Address

Lahore
05444

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 17:00

Telephone

+923007254324

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halal Business Advisory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halal Business Advisory:

Share