Pehli Nazar

Pehli Nazar nazar se nazar mile

‏تم نور ہو میرے چہرے کا۔۔۔۔۔ ✨🖤‏تم جتنا میسر رہو گے ہم اتنا نکھرتے جائیں گے۔
23/01/2026

‏تم نور ہو میرے چہرے کا۔۔۔۔۔ ✨🖤
‏تم جتنا میسر رہو گے ہم اتنا نکھرتے جائیں گے۔

:میں کسی سے بہتر نہیں،مگر کوئی میری جگہ نہیں لے سکتا!♥️
23/01/2026

:میں کسی سے بہتر نہیں،
مگر کوئی میری جگہ نہیں لے سکتا!♥️

اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو تم پر مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
21/01/2026

اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پر مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں

,,,تیرے سینے سے_______لگ کر ،تیری آرزو بن جاؤں___تیری سانسوں سے_______مل کر، تیری خوشبو  بن جاؤں___🌹💙  فاصلے نہ رہیں____...
21/01/2026

,,,تیرے سینے سے_______لگ کر ،تیری آرزو بن جاؤں___
تیری سانسوں سے_______مل کر، تیری خوشبو بن جاؤں___🌹💙

فاصلے نہ رہیں_______ہم دونوں کے درمیان___🌹💙
میں میں نہ_______رہوں ،بس تو ، تُو ہی بن جاؤں___🌹💙💯❣️❣️

ہے تمھارے لئے کچھ ایسی عقیدت دل میںاپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو-
21/01/2026

ہے تمھارے لئے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو-

دل جو ٹوٹے تو ، سر محفل بھی_____!!بال یونہی بے وجہ ، بکھر جاتے ہیں_____!!
21/01/2026

دل جو ٹوٹے تو ، سر محفل بھی_____!!

بال یونہی بے وجہ ، بکھر جاتے ہیں_____!!

اور میرے پسندیدہ شخص نے مجھے یہ سکھایاکہ ہر وقت میسر رہنے والا شخص دو ٹکے کا ہوتا ہے 👀
20/01/2026

اور میرے پسندیدہ شخص نے مجھے یہ سکھایا
کہ ہر وقت میسر رہنے والا شخص دو ٹکے کا ہوتا ہے 👀

حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناںدو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
20/01/2026

حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں

کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں ......!!🥀
20/01/2026

کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں
روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں ......!!🥀

تم نے دیکھے ہی نہیں وہ چراغجو بُجھتے بُجھتے بھی ہواؤں سے اُلجھ پڑتے ہیں....🖤
20/01/2026

تم نے دیکھے ہی نہیں وہ چراغ
جو بُجھتے بُجھتے بھی ہواؤں سے اُلجھ پڑتے ہیں....🖤

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehli Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share