Islam Is My Life

Islam Is My Life paper work

‏ﻭَﻫُـــﻮَﻋَﻠِﻴـــﻢٌ ﺑِـــﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّـــﺪُﻭﺭِ "" ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﯿﻨــﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞﮐﻮ ﺟـﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ
31/03/2026

‏ﻭَﻫُـــﻮَﻋَﻠِﻴـــﻢٌ ﺑِـــﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّـــﺪُﻭﺭِ "
" ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﯿﻨــﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ
ﮐﻮ ﺟـﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ

27/03/2026
25/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"الله تعالیٰ اس بندہ سے بے حد خوش ہوتے ہیں جو لقمہ کھائے اور اس پر الله تعالیٰ کا شکر ادا کرے یا پانی کا گھونٹ پیئےاور اس پر الله تعالیٰ کا شکر ادا کرے۔"
(مسلم، # 6932)

18/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا، وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔" ایک آدمی نے کہا: انسان چاہتا ہے کہ اس کے کپڑے اچھے ہوں اور اس کے جوتے اچھے ہوں۔ فرمایا: "اللہ خود جمیل ہے، وہ جمال کو پسند فرماتا ہے۔ تکبر حق کو قبول نہ کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔"
(مسلم، # 91)

اے چاند آہستہ چل ابھی عبادت کرنا باقی ہےکچھ گناہ ہیں جنکی ابھیمغفرت کروانا باقی ہے کچھ اپنے ہیں جنکے لیئے دعائیں بھی کرن...
17/03/2026

اے چاند آہستہ چل
ابھی عبادت کرنا باقی ہے

کچھ گناہ ہیں جنکی ابھی
مغفرت کروانا باقی ہے

کچھ اپنے ہیں جنکے لیئے
دعائیں بھی کرنا باقی ہے

کچھ غیر ہیں جنکے دلوں میں
پیار بسانا باقی ہے

کچھ فرض ہیں جنکو ادا کرنا باقی ہے

کچھ توبہ کرنا باقی ہے، آنسو بہانا باقی ہے
اور رب کو منانا باقی ہے

اے ماہِ رمضان آہستہ چل
ابھی تو بہت قرض چکانا باقی ہے

السلام علیکمحدیث مبارک"جس نے کسی تنگدست پر آسانی کی تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اسے آسانی عطا فرمائیگا۔" (ابن ماجہ،...
17/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"جس نے کسی تنگدست پر آسانی کی تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اسے آسانی عطا فرمائیگا۔"
(ابن ماجہ، # 2417)

اے پاک پروردگار ہمارے سب صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی عطا فرما دیں آمین
16/03/2026

اے پاک پروردگار ہمارے سب صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی عطا فرما دیں آمین

السلام علیکمحدیث مبارک"خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔" (بخاری،  # 1433)
16/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔"
(بخاری، # 1433)

15/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"بیشک الله کے کچھ فرشتے زمین پرچلتے رہتے ہیں، وہ میری امت کی طرف سے مجھ پر سلام پہنچاتے ہیں۔"
(نسائی، # 1283)

السلام علیکمحدیث مبارک"اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پ...
14/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے تو اسکا بدلہ میرے ہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔"
(بخاری، # 6424)

السلام علیکمحدیث مبارک"پانچوں نمازیں، ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیانی مدت کے گناہوں کو مٹا ...
13/03/2026

السلام علیکم
حدیث مبارک
"پانچوں نمازیں، ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیانی مدت کے گناہوں کو مٹا دینے والے ہیں جب بڑے گناہوں سے اجتناب کیا جائے۔"
(مسلم، # 233)

اَمَّن یُّجِیبُ المُضطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکشِفُ السُّوؔءَجب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پُکارتا ھے' تو میں اُس کی دُعا قب...
12/03/2026

اَمَّن یُّجِیبُ المُضطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکشِفُ السُّوؔءَ
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پُکارتا ھے' تو میں اُس کی دُعا قبول کرتا ہوں اُس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں ...
( القرآن، سورہ النمل،٦٢ )

Address

Ravi Road Lahore
Lahore
0321497525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Is My Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share