Campus Manager

Campus Manager Campus Manager is an Online School Management Software

24/01/2024

Due to system maintenance
Campus Manager School Software
will remain down for 25th January.

طالب علم کی حاضری, رزلٹس, فیس وصولی, فیس کی یاد دہانیاور سکول کی سرکرمیوں سے والدین کو آگاہ رکھیں کیمپس مینیجر سوفٹ وئیر...
15/07/2023

طالب علم کی
حاضری, رزلٹس, فیس وصولی, فیس کی یاد دہانی
اور سکول کی سرکرمیوں سے والدین کو آگاہ رکھیں کیمپس مینیجر سوفٹ وئیر کے فری واٹس ایپ مسیجز کے ساتھ۔
Campus Manager
Online School Management Software
0333-4613951, 0307-6805652

Campus Manager is avalable withWHATSAPP Messanger from Now.No need to send expensive text messages. Send Attendance Repo...
24/05/2023

Campus Manager is avalable with
WHATSAPP Messanger from Now.
No need to send expensive text messages. Send Attendance Report, Result, Fee Reminders, Homework Diary etc on whatsapp directly from Campus Manager.
0333-4613951, 0333-8200101, 0325 8200101

Female graduate required for Facebook marketing in shahdara Lahore. Salary with incentive. Interested candidates send CV...
29/01/2023

Female graduate required for Facebook marketing in shahdara Lahore. Salary with incentive. Interested candidates send CV to 03334613951

Campus Manager: Online School Management Software0333 4613951
19/01/2023

Campus Manager: Online School Management Software
0333 4613951

14/04/2022

۔۔۔

برطانیہ، چین اور ملائشیا مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک لائق فائق مینجر کو بن داؤد سپر سٹوز مکہ میں کام کرنیکا اتفاق ہوا-
وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس(compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا ہی سیکھا تها-

مکہ مکرمہ میں کچھ عرصہ اس نے بطور ریجنل منیجر کے اپنی خدمات سرانجام دیں-
دریں اثناء اس نے دیکھا کہ ایک دوسرے نام کے سپر سٹور کی برانچ اسکے سٹور کے بالکل سامنے کھلنے کی تیاریاں ہورہی ہیں-
اس نے سوچا کہ یہ لوگ ادھر آکر اسکی سیلز پر اثر انداز ہونگے- لہذا اس نے فورا بن داؤد سپر سٹوز کے مالکان کو ایک رپورٹ پیش کی جس میں اس نئے سپر سٹور کے متعلق کچھ معلومات، مشورے اور آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرنے کی تجاویز دیں-
اسکو زندگی میں حیرت کا شدید ترین جهٹکا لگا جب مالکان نے اسکو نئے سپر سٹور کے ملازمین کا سامان رکھوانے سٹور کی تزئین و آرائش اور انکے چائے پانی کا خاص خیال رکھنے کا کہا-
اسکی حیرت کو ختم کرنے کیلئے بن داؤد سٹورز کے مالکان نے کہا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لائیں گے اور ہمارا رزق ہمارے ساتھ ہوگا-
اپنے لکھے گئے رزق میں ہم ایک ریال کا اضافہ نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے- اور نئے سٹور والوں کے رزق میں ہم ایک ریال کی کمی نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے-
تو کیوں نا ہم بھی اجر کمائیں اور مارکیٹ میں نئے آنیوالے تاجر بھائی کو خوش آمدید کہہ کر ایک خوشگوار فضا قائم کریں-

دوسرا واقعہ مشہور پولٹری کمپنی کا ہے- الفقیہ پولٹری کمپنی کے مالک نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان مسجد(مسجد فقیہ) بھی تعمیر کی ہے-
اسکی منافس کمپنی الوطنیہ چکن لاکهوں ریالوں کی مقروض ہوکر دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی-
فقیہ کمپنی کے مالک نے جب یہ صورتحال دیکھی تو اپنی مخالف کمپنی کے مالک کو ایک خط بھیجا اور ساتھ ایک دس لاکھ ریال سے زائد کا چیک بھیجا- اس خط میں لکھا تھا- "میں دیکھ رہا ہوں کہ تم دیوالیہ پن کے قریب کهڑے ہو، میری طرف یہ رقم قبول کرو، اگر مزید رقم کی ضرورت ہے تو بتاؤ- پیسوں کی واپسی کی فکر مت کرنا- جب ہوئے لوٹا دینا-"
اب دیکھئے کہ ارب پتی شیخ الفقیہ کے پاس الوطنیہ کمپنی خریدنے کا ایک نادر موقع تھا لیکن اس نے اپنے سب سے بڑے مخالف کی مالی مدد کرنے کو ترجیح دی-

حاصل کلام:-
اوپر بیان کیئے گئے دو سچے واقعات آپکو اسلامی تجارت کے اصولوں سے متعارف کراتے ہیں،

کسی مخالف کمپنی سے پریشان نا ہوں، اگر آپ اپنا کام ایمانداری سے کرتے اور کسی پر احسان کرتے تو اللہ تعالٰی آپ کا بازو پکڑ کر آپکو کامیابی کی معراج تک پہنچا دیتے- یاد رکهیں،،،، کسی کی ٹانگ کھینچنے سے آپکا رزق زیادہ نہیں ہوگا-

17/03/2022
17/03/2022

Not Hard But Smart Work is Key to Success
Campus Manager
Online School Management Software
www.campusmanager.online
0333-4613951, 0307-6805652

20/02/2022

Dear School owners
Be digital
ایک مارکیٹ میں دو بیکری کی دکانیں ساتھ ساتھ تھیں اور دونوں دکانوں کے مالک اچھابزنس کر رہے تھے۔ ان کی بنائی ہوئی چیزیں سبھی پسند کرتے۔ لیکن بدلتے وقت کے ساتھ لوگوں کا ذائقہ تبدیل ہوتاچلاگیااور انہوں نے نئی چیزوں کی فرمائش کی۔ ان میں سے ایک بیکری کامالک نئے تجربات کرنے کے لیے بالکل تیار تھا جب کہ دوسراپرانی تراکیب پر کھانے کی اشیا ہی بناتا رہا۔دن گزرتے گئے اور جس بیکری کے مالک نے نئےتجربات کے ذریعے نئی تراکیب آزمائیں اس کا بزنس دن بدن بڑھتا گیا اور اس کی کمائی بھی پہلے سے کئی گنا زیادہ ہوگئی جبکہ دوسرےبیکری کے مالک کواپناکاروبار ختم ہوتے نظر آنے لگااور پھرایک وقت آیا جب اسے اپنی دکان بند کرناپڑی۔ اس نے وقت کے ساتھ تبدیلی اختیار نہیں کی اوروقت نے اسے روندڈالا۔ایک جیتنے والے اور ہارنے والے شخص میں یہی فرق ہوتاہے کہ وہ شخص ہمیشہ جیتتا ہے جو اپنے آپ کو تبدیلی اور سیکھنے کے لیے تیار رکھتاہے جبکہ جو شخص اس سےگریزکرتاہے تو اس کے حصے میں صرف ہار آتی ہے اورکچھ نہیں۔ اگر تو آپ اپنی ذاتی ترقی سے مطمئن نہیں ہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنے پلان بدلنے ہوں گے اور چیزوں کو الگ طریقے سے لینا ہوگا۔ جیسے کہ کہاوت ہے ’’اگر تو آپ کا آج آپ کے گزرے کل کی طرح ہے تو آپ کا آنے والا کل آپ کے آج ہی کی طرح ہو گا‘‘ آپ کا مستقبل وہی ہے جو کہ آپ آج کر رہے ہیں قطع نظر اس سے کہ آپ کیا چاہتے ہیں اور کیاپلان کر رہے ہیں۔ اگر تو آپ بہتری چاہتے ہیں تو اس کے لیے تبدیلی لازمی ہے۔تبدیلی لانے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ آپ اپنی پہچان یا اپنا ماضی بھلا دیں۔ اس کا سادہ سا مفہوم یہ ہے کہ اسے بہتر بنایاجائے۔ ہم میں سے کوئی بھی انسان پیدائشی طور پر مکمل نہیں بنایاگیا اور نہ ہی آج تک کوئی مکمل ہو پایاہے۔ لیکن بہتر وہی لوگ ہیں جو کہ وقت کے ساتھ چلتے ہوئے نئے خیالات اپناتے ہیں، اپنے اندر مثبت تبدیلی لاتے ہیں اور زندگی کو اپنے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔ اور ایسے لوگ دیگر کی نسبت مضبوط قوت ارادی کے مالک اور زیادہ پر اعتمادہوتے ہیں جو ہر طرح کے حالات کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرتے ہیں اورکبھی نہیں گھبراتے اوروقت کیساتھ نئے تجربات کے ذریعے سیکھنا اور ان سے حاصل مثبت تبدیلی ہی دراصل ان کی قوت ہوتی ہے۔ جب آپ زیادہ سیکھتے ہیں تو آپ زندگی میں آنے والے چیلنجز کا اتنا ہی مضبوطی سے مقابلہ بھی کرتے ہیں اور آخر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ۔

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923334613951

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Campus Manager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Campus Manager:

Share