11/09/2026
آج سوچا اپنے Facebook دوستوں کو بھی بتائیں کہ ہم کرتے کیا ہیں؟ 🙂
ہم SL Traders Lahore کے نام سے موبائل فون کے ساتھ استعمال ہونے والی 100% Original & Branded Accessories اور Gadgets کا کاروبار کرتے ہیں۔
چارجر، کیبل، ہینڈز فری، پاور بینک، اسمارٹ واچ، مائیک اور گمبل سمیت معروف کمپنیوں کی مصنوعات پاکستان بھر کے دکانداروں، آن لائن سیلرز، کمپنیوں اور کاروباری اداروں کو فراہم کرتے ہیں۔
ہماری پہچان صرف سامان فروخت کرنا نہیں، بلکہ Original Products، مناسب قیمت اور قابلِ اعتماد کاروباری تعلق ہے۔
📍 SL Traders
SL Traders 35-2nd Floor, Hassan Center, Hall Road Lahore Pakistan 04237110544,
Retail : 03254190210
Wholesale : 03114290210/ 03424200426