Muhammad Amir Alamzaib

Muhammad Amir Alamzaib جمیت علماء اسلام پاکستان ❤️

21/03/2026

تمام دوستوں کو عید 😍

19/03/2026

آخری سحری مبارک یا اللّٰہ ہماری زندگی سے دکھ تکلیفیں ختم کر دے اور خوشیاں عطا فرما

14/03/2026

اللہ پر ایسا کامل یقین رکھو کہ کبھی اگر، مگر، لیکن اور کاش کہنے کی ضرورت نہ پڑے۔ ❤️

10/03/2026

سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللہ تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللہ تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

09/03/2026

تہجد کی خاموشی میں بہنے والے تمہارے آنسو، اللہ کو راضی کر لیتے ہیں۔ ❤️ 💯

08/03/2026

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️ 💯

07/03/2026

کوئی تمہیں پسند کرے یا نہ کرے، پر اللہ تمہیں تم جیسے ہو ویسے ہی پسند کرتا ہے۔ کوئی تمہیں محبت کے لیے چنے یا نہ چنے، لیکن اللہ تمہیں اپنی محبت کے لیے چن لیتا ہے۔ تو اب بتاؤ، کیا اللہ کی محبت تمہارے لیے کافی نہیں؟ ❤️

07/03/2026

بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️ 💯

05/03/2026

تہجد کے وقت جب روتی ہوئی آنکھیں اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں کُن میں بدل دی جاتی ہیں۔ ❤️ 💯

05/03/2026

یونہی تو نہیں پا لیا تم نے تہجد کا سجدہ، کچھ تو ایسا نا ممکن ہے جو ممکن ہونا ہو گا۔ ❤️ 💯

05/03/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

04/03/2026

سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ نامکمل نہیں چھوڑتا۔ ❤️ 💯

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amir Alamzaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share