Rashid Awan Sp

Rashid Awan Sp وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآء

03/09/2026

وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا ۔۔

جسکی اُمید اللہ تعالیٰ سے ہو ۔۔۔💯





کتابیں پڑھ کر جو سمجھ آتی ہے وہ علم ہے مگر جو سمجھ ٹھو کر کھا کر آئے وہ زندگی ہے ۔۔! 💯
03/09/2026

کتابیں پڑھ کر جو سمجھ آتی ہے وہ علم ہے مگر جو سمجھ ٹھو کر کھا کر آئے وہ زندگی ہے ۔۔! 💯





ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزا تم لوگوں سے کہتے پھرو گے ، چاہو مجھے اس پاگل کی طرح 💔
02/09/2026

ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزا تم لوگوں سے کہتے پھرو گے ، چاہو مجھے اس پاگل کی طرح 💔





31/08/2026

جب انسان تھک جاتا ہے تو وہ اُسے بھی جانے دیتا ہے جو اُسے ہر قیمت پر چاہیئے تھا ...! 💔





31/08/2026

خدا جانے کیا رشتہ ہے تم سے
اے دوست ...!
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی آتے ہو 🤔





ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے 🙏
31/08/2026

ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے 🙏





30/08/2026

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جو کسی مرد کی محبت کی اکلوتی وارث ہو 💯





عورت تمہارے ساتھ ویسا سلوک نہیں کرے گی جیسا وہ اپنے باپ کے ساتھ کرتی ہے۔ وہ تمہارے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی جیسا اس کی م...
30/08/2026

عورت تمہارے ساتھ ویسا سلوک نہیں کرے گی جیسا وہ اپنے باپ کے ساتھ کرتی ہے۔ وہ تمہارے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی جیسا اس کی ماں نے اس کے باپ کے ساتھ کیا تھا۔





29/08/2026

کبھی ساتھ بیٹھو تو بتاؤں درد کیا ہے 💔





اگر آپ اپنا فون بند کر دو ....!
29/08/2026

اگر آپ اپنا فون بند کر دو ....!





Address

Lahore

Telephone

+923334492350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Awan Sp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Awan Sp:

Shortcuts

Share