05/08/2021
آج 5 اگست 2021 کو انڈین افواج غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کے 730 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
انشاللہ وہ دن دور نہیں جب ان کی جدوجہد کا نتیجہ نکلے گا اور آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔