24/03/2022
بصیرت کی نگاہوں سے صحیفے نور کے پڑھ لو
شہِ دیں ص کے سفیرِ بے بدل مرقوم ہیں مسلم ص
ثقہ ہیں معتمد ہیں جزوِ اہلبیت ص ہیں یعنی
نگاہِ حضرتِ شبّیر ص میں معصوم ص ہیں مسلم ص
(از قلم سید احسن عباس کاظمی)