Construction & Engineering Services

Construction & Engineering Services We provide construction and maintenance services

03/03/2018

ترقی یافتہ ممالک میں اس بات کو دیکها گیا هے کہ وہاں کے لوگ محنت کرنے والے هوتے هیں اور انکی طبیعت جدید سے جدید تر کی طرف ہر وقت مائل رہتی هے اس کی ایک مثال چائنہ هے .
عتیق مغل جو کہ لاہور میں UPS بنانے کا کام کرتا هے کو ups کیسنگ پر لگنے والے سکریو مہنگے لگے تو اس نے چائنا کا رخ کیا .معلومات اکٹھی کرتے کرتے وہ ایک ایسے نو بیاہتا جوڑے سے ملا کو کہ کسی فیکٹری میں کام کرتا تها .وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ دونوں میاں بیوی دو کمرے کے ایک گهر میں رہتے هیں.ایک کمرے میں ان کی رہائش هے جبکہ دوسرے کمرے میں سکریو بمانے والئ آٹو میٹک مشین هے . صبح ڈیوٹی پر جانے سے پہلے یہ لوگ مشین میں سٹیل وائر کا کوائل لگا جاتے هیں اور شام کو واپس آ کر سکریوز کو اکٹها کر کے پیک کر دیتے هیں.مشین کوائل مکمل کر کے خود بخود بند ہو جاتئ هے....
آپ خود فیصلہ کریں کہ چائنا کو کسی بهی چیز کی قیمت کم کیوں پڑتی هے.
کاروبار میں کامیابی کی وجہ لگن اور زہنی اپروچ ہے.ہمارے ہام معالات الٹ ہیں ہماری اکثریت دیہاڑی لگانے کو کام سمجهتی هے سیکهنے کی لگن نہیں پائی جاتی یہی وجہ هے کہ کام کرنے والے زیادہ اور کروانے والے کم ہو گئے هیں.ہم خود سے زیادہ دوسروں پر
اعتماد کرتے هیں .اکثر یت ایسی بهی ہے جو ہنر ہونے کے باوجود نوکری کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اسکی وجہ یہی هے کہ ہم کاہل ہوگئے هیں اور زندگی میں سکون چاہتے هیں جبکہ سوچا جائے تو نوکری سے بڑی بےسکونی کوئی نہیں هے . کچھ ایسے لوگ بهی یہں جنکی یہی خواہش ہوتئ هے کہ پڑھ کر یا کوئی کام سیکھ کر کسی دوسرے ملک چلے جانا هے.
میں سمجھتا ہوں کہ یہ بهی سرمایہ دار کی ایک چال هے جسکے تحت وہ یہ چاہتا هے کہ سمال انڈسٹری کو جتم کر دیا جائے اور ہم باقی رہیں کیونکہ دیکها جائے تو بڑی فیکٹریوں نے اپنا زیادہ تر سپئر پارٹ دوسرے ممالک سے منگوانا شروع کر دیا هے.
بجلی کا بحران پروڈکشن میں ایک بڑی رکاوٹ هے یہ ماننے والی بات هے مگر میرا سوال یہ هے کہ کیا کاروبار میں رکاوٹیں نہیں آتی اور ان رکاوٹوں سے ڈر کر کاروبار کو بند کر دینا عقل مندی هے؟ میں سمجهتا ہوں نہیں! جب ایک راستہ بند ہوتا هے تو کئی راستے کهلتے بهی هیں یہاں پر ہمیں اضافہ کرنا هے اپنی سوچ میں جیساکہ اس چینی جوڑے نے کیا اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے اپنی روٹین میں هی ایک نئے کام کا اضافہ کر لیا..
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے هیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بهی نئی دیتے هیں

01/06/2015
01/06/2015

Interior Designing
For Price Query and details please Inbox us or call 0300 949 0734

interior paint work texture paintenamel paintMatt finish etc
14/07/2014

interior paint work
texture paint
enamel paint
Matt finish etc

we are also providing fine quality paint work services....
14/07/2014

we are also providing fine quality paint work services....

Address

Lahore

Telephone

03004198869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Construction & Engineering Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Construction & Engineering Services:

Share