TMT GROUP PVT LTD

TMT GROUP PVT LTD We are Dedicated to Keeping Communities Clean through Efficient Waste Management and Environmental Care. [email protected]
[email protected]
(1)

ڈپٹی کمشنر خوشاب جناب جہانزیب حسین کا دورۂ نے عید الاضحیٰ صفائی مہم کے دوران جاری فیلڈ آپریشن کا دورہ کیا، جہاں ویسٹ بیگ...
25/05/2026

ڈپٹی کمشنر خوشاب جناب جہانزیب حسین کا دورۂ نے عید الاضحیٰ صفائی مہم کے دوران جاری فیلڈ آپریشن کا دورہ کیا، جہاں ویسٹ بیگز اور آگاہی بروشرز کی تقسیم جاری تھی۔

انہوں نے صفائی انتظامات، ٹیموں کی کارکردگی اور عوامی آگاہی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ شہریوں میں زیادہ سے زیادہ شعور بیدار کیا جائے تاکہ قربانی کے ایام میں صفائی کو مؤثر طور پر برقرار رکھا جا سکے۔

🚮 ویسٹ بیگز اور آگاہی مواد کی تقسیم کا مقصد عوام کو ذمہ دار شہری بنانے اور شہر کو صاف و شفاف رکھنا ہے۔

Suthra Punjab Agency
AWK





CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Commissioner Sargodha Division
Deputy Commissioner Khushab
Apna khushab
Khushab Meri Jaan
Johrabad, Punjab

🌙 عید الاضحیٰ 2026 عوامی آگاہی مہم📍 تحصیل بھلوالستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہریوں میں صفائی اور آلائشوں کی بروقت تلفی کے...
25/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ 2026 عوامی آگاہی مہم
📍 تحصیل بھلوال

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہریوں میں صفائی اور آلائشوں کی بروقت تلفی کے حوالے سے آگاہی بروشرز تقسیم کیے گئے۔

ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف، محفوظ اور خوبصورت رکھیں۔

✔ صفائی آگاہی مہم
✔ ماحول دوست اقدامات
✔ مؤثر ویسٹ مینجمنٹ
✔ عوامی سہولیات میں بہتری

“صاف پنجاب — روشن مستقبل”

📞 رابطہ: +92 325 4440999
📧 [email protected]

#عیدالاضحی2026



CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Commissioner Sargodha Division
Deputy Commissioner Sargodha
Assistant Commissioner Bhalwal
The Real Bhalwal
Sgwmc Tehsil Bhalwal

♻️ ستھرا پنجاب | صحت مند ماحول ♻️🌙 عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر🐄 مویشی منڈی صفائی آپریشن — تحصیل خوشابمحکمہ بلدیات حکومت ...
25/05/2026

♻️ ستھرا پنجاب | صحت مند ماحول ♻️
🌙 عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر
🐄 مویشی منڈی صفائی آپریشن — تحصیل خوشاب

محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کے تحت مویشی منڈی میں صفائی، ویسٹ کلیکشن اور سینیٹیشن ٹیمیں ہمہ وقت متحرک رہیں۔

AWK کے ورکرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مویشی منڈی میں صفائی کے شاندار انتظامات کو یقینی بنایا اور اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھایا۔

🚮 “صاف منڈی، محفوظ ماحول”





CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Commissioner Sargodha Division
Apna khushab
Khushab Meri Jaan
Asif Bha Awan

25/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بھلوال جناب واہید حسن کی جانب سے ویسٹ بیگز کی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ قربانی کی آلائشیں ستھرا پنجاب کے ورکرز کے حوالے کی جائیں تاکہ صاف ستھرا ماحول برقرار رکھا جا سکے۔

انہوں نے AWK کے ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیمیں فیلڈ میں دن رات محنت کر رہی ہیں تاکہ شہر میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جا سکیں۔

🚮 عوام سے گزارش ہے کہ صفائی مہم میں انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Suthra Punjab Agency Sargodha – Tehsil The Real Bhalwal





CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Commissioner Sargodha Division
Deputy Commissioner Sargodha
Assistant Commissioner Bhalwal
The Real Bhalwal
Sgwmc Tehsil Bhalwal

♻️ ستھرا پنجاب مہم ♻️ستھرا پنجاب مہم کے تحت AWK کی جانب سے شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ عید الاضحیٰ کے...
25/05/2026

♻️ ستھرا پنجاب مہم ♻️

ستھرا پنجاب مہم کے تحت AWK کی جانب سے شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

🚮 عوام سے گزارش ہے کہ قربانی کی آلائشیں اور کچرا صرف فراہم کردہ ویسٹ بیگز میں ڈالیں۔
🌍 آئیے مل کر اپنے شہر کو صاف، محفوظ اور خوبصورت بنائیں۔

Suthra Punjab Agency Khushab
AWK





CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Commissioner Sargodha Division
Deputy Commissioner Sargodha
Apna khushab
Khushab Meri Jaan
Khushab خوشاب

🌙 عید الاضحیٰ آگاہی مہم | TMT گروپ 🌙TMT گروپ کی جانب سے سڑکوں اور اہم مقامات پر عوامی آگاہی بینرز نصب کیے گئے ہیں تاکہ ش...
25/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ آگاہی مہم | TMT گروپ 🌙

TMT گروپ کی جانب سے سڑکوں اور اہم مقامات پر عوامی آگاہی بینرز نصب کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی اور حفظانِ صحت کے اصولوں سے آگاہ کیا جا سکے۔

🚮 قربانی کی الائشیں ہرگز کھلے عام نہ پھینکیں
🧼 صفائی عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں
♻️ کچرا مقررہ جگہوں پر ڈالیں
🌿 اپنے شہر کو صاف، خوبصورت اور بیماریوں سے محفوظ بنائیں

یہ مہم “ستھرا پنجاب” وژن کے مطابق شہریوں میں صفائی کا شعور اجاگر کرنے کے لیے جاری ہے۔

TMT گروپ — خدمت، صفائی اور بہتر مستقبل کی ضمانت

#عیدالاضحیٰ



CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Sargodha
Commissioner Sargodha Division
Sargodha Updates
Mera Sargodha
Sargodha Waste Management Company
Voice Of Sargodha

25/05/2026

🚫 الائشیں اِدھر اُدھر نہ پھینکیں 🚫

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا کی جانب سے شہریوں سے اپیل ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی الائشیں گلیوں، سڑکوں اور نالیوں میں ہرگز نہ پھینکیں۔

✅ الائشیں مقررہ تھیلوں میں ڈالیں
✅ صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں
✅ ماحول کو صاف اور بیماریوں سے محفوظ بنائیں
✅ اپنی گلی اور محلے کو ستھرا رکھیں

آپ کا تعاون ہی صاف اور خوبصورت سرگودھا کی ضمانت ہے۔

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا
“ستھرا پنجاب، صحت مند پنجاب”





CM Punjab Official
Suthra Punjab
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner Sargodha Division
Deputy Commissioner Sargodha
Sargodha Updates
Mera Sargodha
Sargodha Waste Management Company
Voice Of Sargodha

25/05/2026

🚫 الائشیں اِدھر اُدھر نہ پھینکیں 🚫

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا کی جانب سے شہریوں سے اپیل ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی الائشیں گلیوں، سڑکوں اور نالیوں میں ہرگز نہ پھینکیں۔

✅ الائشیں مقررہ تھیلوں میں ڈالیں
✅ صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں
✅ ماحول کو صاف اور بیماریوں سے محفوظ بنائیں
✅ اپنی گلی اور محلے کو ستھرا رکھیں

آپ کا تعاون ہی صاف اور خوبصورت سرگودھا کی ضمانت ہے۔

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا
“ستھرا پنجاب، صحت مند پنجاب”





CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Sargodha
Commissioner Sargodha Division
Sargodha Updates
Mera Sargodha
Sargodha Waste Management Company

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھابکر منڈی میں صفائی کیلئے ستھر اپنجاب صفائی ٹیموں کا ساتھ دیں✅ شہر کو صاف رکھیں✅ کوڑا کرکٹ مقرر...
24/05/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا

بکر منڈی میں صفائی کیلئے ستھر اپنجاب صفائی ٹیموں کا ساتھ دیں

✅ شہر کو صاف رکھیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ جگہ پر ڈالیں
✅ صفائی عملے سے تعاون کریں
✅ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں

کسی بھی شکایت یا صفائی سے متعلق معلومات کے لیے
ہیلپ لائن 1139 پر رابطہ کریں۔

صاف شہر، صحت مند زندگی
محکمہ بلدیات حکومت پنجاب

#عیدالاضحی



CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Sargodha
Commissioner Sargodha Division
Sargodha Updates
Mera Sargodha
Sargodha Waste Management Company

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرگودھا کو صاف رکھیںستھرا پنجاب مہم میں تعاون کریں✅ آلائشیں کھلے عام پھینکنے پر 50,000 روپے جرمانہ...
24/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرگودھا کو صاف رکھیں
ستھرا پنجاب مہم میں تعاون کریں

✅ آلائشیں کھلے عام پھینکنے پر 50,000 روپے جرمانہ
✅ کوڑا پھیلانے پر 5,000 روپے جرمانہ
✅ کچرا کنٹینر کے باہر پھینکنے پر 15,000 روپے جرمانہ

جانوروں کی آلائشیں ویسٹ بیگ میں بند کرکے مقررہ کوڑے دان میں ڈالیں
یا ستھرا پنجاب کے عملے کے حوالے کریں۔

ستھرا پنجاب، ایجنسی سرگودھا
محکمہ بلدیات حکومت پنجاب

#عیدالاضحی



CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Sargodha
Commissioner Sargodha Division
Sargodha Updates

ٹی ایم ٹی گروپ کے ورکرز آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت فیلڈ میں موجود ہیں اور صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کے لیے ہمہ ...
24/05/2026

ٹی ایم ٹی گروپ کے ورکرز آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت فیلڈ میں موجود ہیں اور صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت متحرک رہیں گے۔

ستھرا پنجاب، ایجنسی سرگودھا — ستھرا پنجاب، ستھرا شہری

مریم نواز پنجاب — ستھرا پنجاب

اپنے علاقے کی صفائی سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں اپنے متعلقہ نمائندے سے فوری رابطہ کریں۔

#سرگودھا #عیدالاضحی



CM Punjab Official
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Sargodha
Commissioner Sargodha Division
Sargodha Updates
Mera Sargodha
Voice Of Sargodha
Sargodha Waste Management Company

Address

TMT Group Office, Mela Mandi Road, Old Civil Lines
Lahore
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMT GROUP PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMT GROUP PVT LTD:

Share