Seastar Packages.

Seastar Packages. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seastar Packages., Business service, Lahore.

05/10/2022
05/10/2022
PAPER MILL MAFIA & MONOPOLY OF FEW OWNERS پاکستان ميں شوگر ملز مافياز ، فلور ملز ، اور ديگر مل مافياز کا ميڈيا اور شوشل ...
13/03/2022

PAPER MILL MAFIA &
MONOPOLY OF FEW OWNERS
پاکستان ميں شوگر ملز مافياز ، فلور ملز ، اور ديگر مل مافياز کا ميڈيا اور شوشل ميڈيا پر سنتے رہتے ہيں ليکن پيپر مل مافيا چند ملز
مالکان کے ہاتھوں يرغمال بنا ہوا ہے اس سيکٹر پر کوئی حکومت نظر نہيں رکھتی يہ چند مل مالکان ہفتہ ميٹنگ کال کرکے حکومت کو برا بھلا بول کر ريٹ بڑھاتے جا رہے ہے کوئی ريگوليٹری اتھارٹی پوچھنے والی نہيں ان کا مال گودام ميں پڑا رات مٹی سے سونا بن جاتا اور مہنگائی کا بوج عام عوام تک آتا ہے ۔
برائے مہربانی انکی مونوپولی بريک کرنے ميں شوشل ميڈيا پر انکو ايکسپوز کيا جائے
ورنہ تعليمی کتب ، کاپی ، پيکنگ اور تمام پيپر سے جڑی چيزيں جتنی مہنگی ہوں گی اسکا بوجھ سٹوڈنٹس سے عام گھريلو صارف پر آئے گا کيونکہ کوئی ايسی آئٹم نہيں جو تيار ہو کر پيک نہ ہوتی ہو اور اس ميں بھی پيپر ہی استعمال ہوتا ہے
ہم تمام پيکيجنگ مالکان احتجاج ريکارڈ کروا کروا کر تھک چکے ہيں
اب ہم لوگوں نے سوشل ميڈيا پر پيپر مافياز کو ايکسپوز کرنے کا فيصلہ کيا ہے مہنگائی اتنی ہونی نہيں تھی جتنا ملوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے اور پھر مينوفيکچرر آگے چيز ہاتھ سے ڈال کر تو نہيں بيچ سکتا اور مل مالکان اپنے مفادات ميں ايک کال پر اکھٹے ہو کر مارکيٹ کا تہس نہس پھير ديتے ہيں اور ناجائز منافع کماتے ہيں
اس سيکٹر کو کس ادارے نے ہاتھ ڈالنا ہے ؟؟؟

ONE DAY INSHA AllaH 💫💞
23/12/2020

ONE DAY INSHA AllaH 💫💞

05/12/2020
❤️❤️😇
01/12/2020

❤️❤️😇

Spread   💞
29/11/2020

Spread 💞

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923214720426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seastar Packages. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seastar Packages.:

Share