Qarni.Com

Qarni.Com Home ,Garden,Office ,Shop interior Designing And wood working Doors
property buyers sellers. Foods.

"السلام و علیکم"          قرنی.کام پر آنے کیلئے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں                          All steps togetherم...
23/10/2023

"السلام و علیکم"
قرنی.کام پر آنے کیلئے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
All steps together
میں سمجھتا ہوں کہ اپکے پاس وقت کم ہے مگر آخر تک ایک بار ضرور پڑھ لیں !

قرنی.کام کیا ہے؟
قرنی.کام وہ ادارہ ہے

جہاں اپکو لکڑی کا ہر قسم ڈیزائن کی اشیاء جس میں دروازے
(کچن الماریاں صوفے ٹیبل فرنیچر میڈیا وال)
اور ہر قسم لکڑی (امپورٹڈ اور لوکل)
اور
( ڈرائی فروٹس فوڈز ریسٹوران )
اور (پراپرٹی)
کی خریدوفروخت کے ساتھ اور بھی بہت اشیاء ملے گی جسمیں
کاروبار بڑھانے کیلئے
پینافلیکس ۔حساب بل پیڈز۔بزنس کارڈز۔وال پیپرز یوٹیوب تمبنیل۔ کاروباری منصوبے بہت زیادہ

ہر قسم کے دروازے بلڈنگ اور دکان کمپنی لکڑی اور لوہے کا ارڈر پر تیار کرتے ہیں
لکڑی کا کام۰
ہم
( ووڈن لائٹس ووڈن کلاکس لمپ بلب تھریڈی لائٹس)
لکڑی کے سولیڈ دروازے سیمی سولیڈ پلائی دروازے انجیریڈ دروازے اور پورے گھر اور افس گارڈن کمپنی ریستورانوں کا اینٹیرر ڈیزائن بھی تیار کرتے ہیں

ہم خود ڈیزائن دیکھا کر بناتے ہیں اور ڈیزائن لیکر بھی بناتے ہیں
ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے عوام کو اچھے اور نئے نئے ڈیزائن اور اشیاء لیکر آئیں کہ وہ انٹرنیشنل برینڈ سے بچ سکیں
کیونکہ ہم نے اپنے معاشی حالات خود ٹھیک کرنی ہے کسی غیروں کی کیونکہ ہمارا کوئی سوچ نہیں
(کامیاب وہ ہوتے ہیں جن کے جذبے بلند ہوتے ہیں)

باقی اور بہت کام کرنے کیلئے ہم نے یہ ادارہ بنایا ہوا ہے
فوڈز ریستورانوں اور بہت کام شامل کرنے والے ہیں
باقی ایڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ رہیں

یہاں بزنس کے ساتھ اپکو اچھا سبق اچھی تعلیم تربیت اور ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مفت تعلیم اور روزگار بھی ملے گی
نوٹ
نوجوان سٹوڈنٹس لڑکے لڑکیاں اور کاروباری حضرات کے ساتھ تمام و الدین ہمارے ساتھ رہیں
ہمارا مشن ہیں نوجوان نسل کیلئے مفت تعلیم تربیت کے ساتھ انکو
روزگار پیدا کرنا اور کاروبار بڑھانا تاکہ ہمارے معاشی حالات بہتر ہوجائیں اور ہم دنیا کے ساتھ کاروبار و ترقی کرسکیں
میں نئے نسل کو کامیاب بنانے کیلئے آخری قطرے تک محنت کرونگا

قرنی کام
اسلام آباد
پاکستان ایشیاء
یہاں کلک کر👈🏻 Qarni.Com
فالو لائک اور اگے شئیر کریں کہ تمام سوشل میڈیا پر ہر شخص کو یہ پیغام پہنچ سکیں اور بھی بہت پوسٹ شئیر کرتے ہو اج یہ بھی شئیر کریں کیونکہ آپ خود کو بدلنا چاہتے ہیں جب اپ بدلو گے تو دنیا بدلے گی
(( آئیڈیاز اور پارٹنرشپ کیلئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں))
WhatsApp!
For Inquiries+ 92-0343.9897.571
For order+92_0347.02324.80
والسلام
"مجھے نہیں پتہ کہ میں کامیاب کب بنو گا لیکن مجھے اتنا ضرور پتہ ہے میری مسلسل کوشش مجھے ایک دن ضرور کامیاب بنائیں گی"
Chairman Qarni.Com
Awais Qarni

23/10/2023

Best Offer For
New Paradise city Nowshera
Ki Tarf Sy Qarni.Com la raha hy new property project .............
خه خبر"
ده #لکيمروت ده پاره يو خه خبر هغه ده چي قرنى.کام تاسو ته په يو مناسب او خه ريټ چي 5 مرله 10 مرله 1 کنال پلاټونہ اخیستی دي
چي ہغہ به تاسو په لکي مروت چي قرنى.کام سره ميلاوژي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"نیو پیراڈائز سٹی نوشہرہ پختونخوا "

23/10/2023

All types of
Home ,
Office , Shop, Resturan ,
Media wall ,
Solid .Semisolid.plyDoor.Engenired Doors.

Wooden Light & lamp .Clock.
Or
Pina Flex business cards, cards for shops, restaurants, offices, companies and hospitals are available.Designs are made to order
including materials are also available"

Qarni.Com & Pk
For inquire...........
WhatsApp+92470232480
:Smart People:
:Professional work:
"مطالعہ کیجئے کیونکہ یہ شرف انسان کو حاصل ہے جو کسی جانور کو حاصل نہیں"
قرنی خان
فالو فار پروفیشنل ورک ویڈیوز اینڈ اچھے سبق اموز اقول زریں

You can contact to promote the brand

تعبیر سے تعمیرتک*میں Qarni.Com کے اونر محمد اویس قرنی مروت اپ سب لوگوں سے مخاطب ہوں آپ میرے لئے قابلِ تعریف ہو میں نے خو...
20/10/2023

تعبیر سے تعمیرتک*
میں Qarni.Com کے اونر
محمد اویس قرنی مروت اپ سب لوگوں سے مخاطب ہوں

آپ میرے لئے قابلِ تعریف ہو میں نے خود سے وعدہ کیا ہے
کہ میں پاکستان کے تمام نوجوانوں چاہے جو بھی ہو اور خاص لکی مروت جو میرا آبائی وطن ہے ان سب نوجوانوں کو فری تعلیم کے ساتھ فری روزگار اور خدمت خلق کرنا سیکھاوں گا جتنے بھی یتیم ،غریب،مسکین،بچے اور گھرانے ہیں انشاءاللہ سب کو ایک نئے راستے پر لیکر آونگا جو ان کی خواہش ہو

میں پاکستان میں بننے والا ہر پراڈکٹس کو انٹرنیشنل مارکیٹ پر بیچنے کے قابل بناونگا تاکہ باہر کے لوگ بھی ہمارے اشیاء خرید کر استعمال کرسکے کہ ہمارے معاشرے میں بےروزگاری کی بیج کو ہم نکال سکیں
یہاں پاکستان میں میں تمام کمپنیوں کیلئے آفر کرتا ہوں کہ وہ آئیں اور ہم ملکر اس ملک کے روزگار کو بڑھا سکیں

انشاءاللہ میں Qarni.Com کو اس قدر قابل بناونگا کہ وہ ایسے برینڈ بنائیں گے جو پاکستان باہر ممالک سے امپورٹ کے بجائے Qarni.Com سے کریں گے دنیا بھر کے لوگ اسے پسند کریں گے
تو ساتھ رہیں اگر نوجوان ہو یا بزنس مین ،کمپنی،انویسٹرز یا بےروزگار ہو
ملکر اپنے خواب تعمیر کریں گے
انشاءاللہ بہت جلد اسلام آباد میں روزگار کانفرنس کریں گے*

Founder. Qarni.Com
Awais Qarni Mwt

20/10/2023

New Brand Pakistan . Qarni.Com

If you want to market your product professionally on e-commerce then sign up with Qarni.Com
Wood working.Lighting designing.
Interior Designing.
Home.Garden.Office.Factory.Shop.Restaurant
Decorations.
And Qarni.Com Foods .Fast Food.
Special Juice.
And More .............
And Paradise city Nowshera new seller & buyer Member.
Thank you_---!

Contact US : 👇

For Inquire:👉 0347.0232480

For order:👇
0343.9897571

Qarni.Com islamabad Pakistan Asia

قرنی ۰کام تمام کمپنیوں کی پراڈکٹس کو مارکیٹ میں بیچنے کیلئے بنایا گیا ہے ہمارے ہاں ہر برینڈ کو پروموٹ کیا جائے گا ___________________

.Come

Engineered Door Qarni.Com  islamab and Rawalpindi Pakistan .Home decoration Office and Garden.Available Ready made DoorP...
19/10/2023

Engineered Door Qarni.Com islamab and Rawalpindi Pakistan .
Home decoration Office and Garden.
Available Ready made Door
Ply Door .Solid.Semi Solid
Media wall.Kitchen business Card .penafalex

Inquire_ WhatsApp
03470232480
Islamabad Rawalpindi

18/10/2023
Special For Cute Babe 👈🏻Qarni.Com
18/10/2023

Special For Cute Babe 👈🏻
Qarni.Com

Laminate wooden flooring 8mm chineseMobile/ WhatsAppE-mail:  .comOffice   College parking near sawa jorh Rawalpindi  Isl...
17/10/2023

Laminate wooden flooring 8mm chinese
Mobile/ WhatsApp
E-mail: .com
Office College parking near sawa jorh Rawalpindi Islamabad Pakistan
Qarni.Com

Address

Islamabad
Lakki Marwat
45700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qarni.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share