Business Time.

Business Time. Business is real life.
(1)

27/04/2026

کاروبار کو کامیاب بنانے کے لیے دنیا کا سب سے پرانا اور آزمودا فارمولا یہی ہے کہِ( میٹھی زبان اور دوسروں سے کم دام)

25/04/2026

"جو سیلز مین زیادہ بولتا ہے وہ کم بیچتا ہے، اور جو زیادہ سنتا ہے وہ زیادہ بیچتا ہے۔"
مختصر وضاحت:
گاہک کو توجہ سے سنیں، اس کی ضرورت سمجھیں، پھر مختصر اور واضح حل دیں۔ جب گاہک کو لگے کہ آپ واقعی اس کی بات سمجھ رہے ہیں، تو وہ خود آپ سے خریدنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔

07/04/2026

9 اصول (سادہ مگر طاقتور)”

یہ کوئی جادو نہیں
یہ سسٹم ہے

اگر بڑا کھیل کھیلنا ہے
تو یہ اصول سمجھ لو:

---

1️⃣ Copy & Pivot
نیا بنانے سے پہلے
جو چل رہا ہے اسے سمجھو
پھر اسے بہتر بناؤ

2️⃣ Investor لاؤ
اکیلے growth slow ہوتی ہے
پیسہ speed دیتا ہے

3️⃣ Coach & Mentor
جو راستہ چل چکے ہیں
ان سے سیکھو — shortcut یہی ہے

4️⃣ Omni-Channel بناؤ
صرف ایک جگہ نہیں
ہر جگہ نظر آؤ

5️⃣ اپنا replacement رکھو
اگر آپ کے بغیر کام رک جائے
تو یہ بزنس نہیں

6️⃣ Global سوچو، Local چلو
دنیا کو target کرو
مگر زمین سے جڑے رہو

7️⃣ Evolution، Revolution نہیں
آہستہ آہستہ بہتر بنو
ایک دم سب کچھ بدلنے کی کوشش نہ کرو

8️⃣ To-do + Not-to-do list
صرف کام نہیں
فضول چیزیں چھوڑنا بھی سیکھو

9️⃣ Character بناؤ
آخر میں جیت
کردار کی ہوتی ہے

---

سچ یہ ہے:

پیسہ سسٹم سے آتا ہے
اور سسٹم discipline سے بنتا ہے

---

سوال:

ان 9 میں سے
آپ کس پر کام شروع کریں گے؟

---

28/03/2026

کامیاب بزنس وہی ہے جو اپنے کسٹمر کو بار بار خریداری کرنے پر مجبور کردے
مزید اسی طرح کی انفارمیشن کے لیے فالو کیجیے
Business Time

24/03/2026

چھوٹے چھوٹے اخراجات سے خبردار رہو ایک چھوٹا سا سوراخ بھی ایک بڑے بحری جہاز کو ڈبو سکتا ہے
۔۔۔ Benjamin Franklin۔۔۔۔
👍👍👍

18/03/2026

اکثر تاجر سمجھتے ہیں
کہ ان کی کمزوری پیسے کی کمی ہے۔

لیکن اصل کمزوری یہ نہیں۔

سب سے بڑی کمزوری ہے — فیصلہ نہ کرنا۔

کئی لوگ مہینوں سوچتے رہتے ہیں:

✔ یہ کام شروع کروں یا نہیں؟
✔ اس گاہک کو ادھار دوں یا نہیں؟
✔ اس سپلائر کو بدلوں یا نہیں؟

اور اسی سوچ میں وقت گزر جاتا ہے۔

یاد رکھیں:

غلط فیصلہ بھی اکثر بہتر ہوتا ہے
بنسبت اس کے کہ کوئی فیصلہ ہی نہ کیا جائے۔

کیونکہ غلطی سے سیکھا جا سکتا ہے،
مگر رکے رہنے سے کچھ نہیں ملتا۔

مضبوط تاجر سوچتا ہے،
فیصلہ کرتا ہے،
پھر سیکھتا ہے۔

کمزور تاجر صرف سوچتا رہتا ہے۔

---

آج کا عملی قدم:

ایک ایسا فیصلہ لکھیں
جو آپ کافی دنوں سے ٹال رہے ہیں۔

آج اس پر فیصلہ کریں —
چھوٹا ہو یا بڑا۔

---

کڑوا سوال:

آپ فیصلہ کر رہے ہیں
یا صرف سوچ رہے ہیں؟

15/03/2026

سرمایا یہ طے کرتا ہے کہ آپ کتنے پیسے کماؤ گے تجربہ یہ طے کرتا ہےکہ آپ کا سرمایہ کتنے رسک میں ہے اور محنت یہ طے کرتی ہے کیا کتنی جلدی کماؤ گے.

13/03/2026

کاروبار کیجیے تجربے نہیں زیادہ تر کاروبار اس لیے نہیں ڈوبتے کہ ان کے پاس کسٹمر نہیں ہوتے بلکہ اس لیے ڈوبتے ہیں کہ ان کے پاس نمبر نہیں ہوتے چلیں میں بتاتا ہوں کہ یہ نمبر کیا ہوتے ہیں قیمت لاگت منافع اگر اپ کو یہ تینوں نہیں پتا تو کبھی نہیں جان پاؤ گے کہ آپ نے کیا کمایا کیا بچایا۔
For more updates follow business time.

11/03/2026

دس روپے اور دس ہزار روپے والے گاہک کو برابر توجہ دیں تاکہ دس والےکو یہ احساس نہ ہوجاۓ چاہے وہ بچہ کیوں نہ ہو۔

11/03/2026

اگر آپ بہانے ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو انتہائی بہترین بہانے ملے گے اور اگر آپ راستے تلاش کر رہے ہیں تو آپ کو انتہائی بہترین راستے ملیں گے
ان شاء اللہ

07/03/2026

کاروبار میں اکثر لوگ چیزیں بیچتے ہیں
لیکن کامیاب لوگ اعتماد بیچتے ہیں

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923419288303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Time. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Business Time.:

Share